ماہانہ ارکائیوز

ایجوکشن ڈیویلپمنٹ فورم آوی کے زیر اہتمام مقابلہ حسنِ قرآت و نعت خوانی کے مقابلے

آوی(زیل نمائندہ) ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ فورم(EDF) آوی اپنے قیام کے چند سالوں کے اندر علاقے میں مثبت سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کر رہاہے۔فورم کاکام نوجوان نسل میں مثبت سوچ پیدا کرنا،تعلیم کی اہمیت کو اُجاگر کرنا،ماحولیاتی آلودگی سے پاک معاشرہ قائم کرنا،خود کشی کے خلاف آگاہی مہم چلانا، منشیات کی لعنت کے خلاف آواز بلند کرنے کے …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ اپر چترال پرویزلال کے خلاف لگائے جانے والے دفعات کو ختم کرے، شہزادہ افتخارالدین

چترال (زیل نمائندہ )  چترال سے قومی اسمبلی کے سابق رکن شہزادہ افتخار الدین نے اپرچترال کی ضلعی ایڈمنسٹریشن پر زور دیا ہے کہ علاقے میں امن امان کی بہترصورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے تحریک حقوق اپر چترال کے رہنما پرویزاحمد لال کے خلاف نقص امن کے سلسلے میں جاری کردہ گرفتاری کے وارنٹ کو فوری طور پر …

مزید پڑھئے

ریشن پُل  تیار،آمدورفت بحال

ریشن(زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر بہنے والا ریشن پُل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ پُل جسے پاک آرمی نے صوبائی حکومت کی درخواست پر متاثرہ جگہے پر نصب کیا تھا آج باظابطہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اسٹیل پُل کی تنصیب کا کام مکمل ہونے …

مزید پڑھئے

ریشن پل کی تنصیب کا کام آخری مرحلے میں داخل

ریشن(زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں شدید بارش کی وجہ سے ریشن نالے میں سیلابی ریلوں نے دوسرے نقصانات کے ساتھ ساتھ ریشن پل کو بھی بہاکے گئے تھے جس کی وجہ سے اپر چترال کا رابطہ مستوج روڈ پر لوئر چترال سے منقطع ہوگیاتھا۔ متبادل کے طور پراگرچہ پوکیڑ پل سے لون گہکیرتا کوشٹ سڑک زیر استعمال ہے لیکن سڑک دشوار …

مزید پڑھئے

نیشکو گاؤں میں آب نوشی لائن مکمل، عوام میں خوشی کی لہر

نیشکو(گل حماد فاروقی) چترال کے بالائی علاقہ نیشکو میں سب سے لمبی پائپ  لائن مکمل ہوا جو علاقے کے لوگوں کو پینے کی پانی فراہم کرے گی۔ محکمہ پبلک ہیلتھ کے سب انجنئیر محمد آصف کے مطابق یہ سب سے لمبا تر پائپ لائن ہے جو 45000 فٹ لمبی ہے جو  ساڑھے چار کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہوئی …

مزید پڑھئے

تقریب بمناسبت بابائے کھوارکمالِ فن ایوارڈ  ۲۰۲۰ء

چترال (زیل نمائندہ )مرکزی انجمن ترقی کھوار چترال کے زیرِ انتظام "بابائے کھوار شہزادہ حسام الملک کمالِ فن ایوارڈ ۲۰۲۰ء ”  کے حوالے سے  تقریب گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال چترال ٹاؤن میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی  ڈپٹی کمشنر چترال لوئر جناب نوید احمد  تھے۔پروگرام کی صدارت  پروفیسر اسرارالدین نے  کی جبکہ  مہمان اعزاز کی حیثیت سے استاد …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا دورہ چترال، متاثرین سیلاب کے لیے امداد کا اعلان

چترال (زیل نمائندہ) وزیراعلیٰ صوبہ خیبر پختونخوا محمودخان  نےآج  ضلع اپر اور لوئیر چترال میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ہوائی اڈے پر ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد ،عوامی نمائندے اور پی ٹی آئی چترال کے رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعلی نے ریشن اور گولین گول میں سیلاب سے متاثرہ مقامات کا معائنہ کیا اور نقصانات …

مزید پڑھئے

ریشن سیلاب متاثرین ابھی تک حکومتی امداد کے منتظر ہیں

چترال (زیل نمائندہ) 26اگست کو ریشن میں تباہ کن سیلاب نے اس علاقے کا نقشہ بدل ڈالا۔سیلاب کی وجہ سے مرکزی شاہراہ پر تعمیر شدہ کنکریٹ پُل جو حال ہی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہوا تھا ایک ہی ریلے میں بہہ گیا ہے جس کی وجہ سے ضلع اپر چترال کا بشمول چترال کے ملک کے دیگر …

مزید پڑھئے