ماہانہ ارکائیوز

نئے ضلعے کانوٹیفیکشن جاری کرنے پر وزیر اعلیٰ کے مشکور ہیں ۔ تحریک حقوق عوام چترال

Saeed Ahmad

حقوق عوام چترال کے سرپرست اعلی جناب حاجی سعید احمد خان نے کہا ہے کہ میں اپنی اور تحریک حقوق عوام چترال کیجانب سے وزیراعلیٰ محمودخان کا شکریہ ادا کرتاہوں

مزید پڑھئے

چترال پرانے بازار کی حالات زار

Nayab Article

چترال: ٹاؤن چترال میں پرانے بازارکے ساتھ بائی پاس روڈ بننے کے بعد سوتیلی ماں کا سا سلوک کیا جارہا ہے۔ پہلے تجاوزات کے خلاف ایکشن کے نام پر اس کا حلیہ بگاڑ دیا گیا۔ تو بعد میں ون وے کے نام پر پرانے بازار کے دکانداروں کے منہ سے نوالہ چھین  لی گئی۔ اور اس بازار کو لوگ پارکنگ …

مزید پڑھئے

اور چترال کا بٹوارا ہوگیا

Zeal Breaking News

پشاور (اعلامیہ) صوبائی حکومت نے اپر چترال کے لئے بونی کو ہیڈ کوارٹر قرار دیتے ہو ئے ضلع کی تشکیل کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔اس طرح صوبے میں اضلاع کی تعداد 27ہو گئی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق دو تحصیلوں مستوج ، تور کہو ،مو ڑ کہو اور 10یونین کونسلوں جن میں چرون ، لاسپور ، مستوج ، …

مزید پڑھئے

مولانا عبدالاکبرچترالی کا پیسکوکے اہم ذمہ دران سے ملاقات

Zeal Breaking News

پشاور(زیل نمائندہ) چترال میں لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے واپڈا ہاؤس میں پیسکوکے اہم ذمہ دران سے ملاقات کی ہے،روزانہ دس سے 14گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کا فیصلہ،آئیندہ بروز گرڈ اسٹیشن سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی کیونکہ ضلع چترال میں ماہانہ بلز باقاعدگی سے ادا کیے جارہے ہیں اور کنڈا ڈال …

مزید پڑھئے

تورکہو کو الگ ٹی ایم اے کا درجہ دیا جائے۔اقبال مراد نائب ناظم وی واشیچ

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ)اقبال مراد نائب ناظم وی واشیچ تورکہو نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ نئے ٹی ایم اے کی دفتر موڑکہو میں بنانے کی وجہ سے صرف وی سی وریجون کو فائدہ ہوگا باقی وی سیز کا نقصان ہوگا اس لئے تمام یوسیز کو یہ منظور نہیں۔اُنہوں نے کہا کہ وریجون تک رسائی کے لئے ٹرانسپورٹ کے بہت …

مزید پڑھئے