شمالی علاقہ جات

بمباغ نہری نظام کے لئے بننے والی عارضی پائپ لائن سسٹم پل سمیت دریا برد

گذشتہ روز بمباغ کوشٹ کے نہری نظام کے حوالے سے کئی مہینوں سے زیر تعمیر عارضی پائپ لائن سسٹم پُل بچھانے کے بعد پائپ لائن میں پانی چھوڑنے پہ سپنشن سپورٹ کے ٹوٹ جانے سے پائپ لائن مکمل طورپر دریا برد ہوگیا۔بمباغ کے لوگوں اور ڈسٹرکٹ ناظم کی کوششوں سے بننے والے پائپ لائن پر پانی پھیر گیا۔علاقے کے لوگوں …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل ہفتے میں صرف جمعہ کے دن صبح 7سے لے کر شام 7بجے تک کھلا رکھا جائے گا

ضلعی انتظامیہ چترال نے موسم سرما کے دوران برفبار ی کے نتیجے میں لواری ٹاپ روڈ کی بندش کے بعد لواری ٹنل کو عام پبلک کے لئے کھولنے کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ٹنل کوہفتے میں صرف جمعہ کے دن صبح 7سے لے کر شام 7بجے تک پبلک کے لئے کھلا رکھا جائے گا۔ گزشتہ دنوں …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ مختلف اداروں میں داخلے کے لئے کوچنگ کلاسز شروع کررہی ہے۔ڈپٹی کمشنر چترال

Group Photo with DC

ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ چترال کے اسٹوڈنٹس میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اگر کوئی ہے تو ان کی اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے مواقع کا ہے اوراس دورافتادہ ضلعے سے ایک طالبہ کا اس سال آغاخان ایجوکیشن بورڈ میں میٹرک کے امتحا ن میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا اس کا …

مزید پڑھئے

چترال میں پی ٹی سی ایل کی ناقص سروس کے خلاف جےآئی یوتھ کا پریس کانفرنس

جماعت اسلامی یوتھ ضلع چترال کے صدر وجیہ الدین نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہےکہ چترال میں پی ٹی سی ایل کی طرف سے انٹرنیٹ کے صارفین کے ساتھ روا رکھے جانے مذاق کا فوری نوٹس لیا جائے جہاں ایک ماہ سے ڈی۔ایس۔ ایل سروس بند ہے اور اپٹیکل فائبر سسٹم کی تنصیب کے باوجود چالو کرنے …

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت کی طرف سے ڈپٹی کمشنر کو مزید وقت دیا جائے

ممبر تحصیل کونسل گرم چشمہ خوش محمد نے ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ کی خدمات پر اُسے خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ۔ کہ موجودہ ڈپٹی کمشنر چترال نے انتہائی دلچسپی اور لگن سے چترال کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اور ہسپتال ، روڈز ،پارک …

مزید پڑھئے

جےآئی یوتھ ڈی ایس ایل کی ناقص سروس کے خلاف احتجاجی ریلی اور پریس کانفرنس کرے گی

نیٹ رپورٹ: پاکستان میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے والے ادارے پی ٹی سی ایل کی جب سے نجکاری ہوئی ہے اس کی کارکردگی میں تنزلی آئی ہےاور چترال جیسے دور افتادہ علاقوں میں اس کی سروس انتہائی ناقص اور خراب ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خصوصا نوجوان طبقہ جو …

مزید پڑھئے

اے کے ایچ ایس سکول سین لشٹ چترال میں اسپورٹس میلہ

گزشتہ دنوں آغاخان ہائر سیکنڈری سکول چترال میں کھیلوں کا میلہ احتتام پذیر ہوا -احتتامی تقریب کے مہمان خصوصی کھیلوں کا ضلعی آفیسر جناب عبد الرحمت جبکہ تقریب کی صدارت  جنرل منیجراے۔ کے۔ای ۔ ایس۔پی ،چترال ریجن  بریگڈئیر (ریٹائرڈ) خوش محمد نے کی۔ تقریب کے دیگر معزز مہمانوں میں  پولو کے مشہور کھلاڑی مقبول علی، چترال فٹبال کلب کے سابق …

مزید پڑھئے

پاؤر کمیٹی چترال کے ممبران کا گولین دو میگاواٹ بجلی گھر کا معائنہ

پاؤر کمیٹی چترال کے بنیادی اراکین صدر خان حیات اللہ خان نائب تحصیل ناظم چترال،محمد کوثر ایڈوکیٹ نائب صدر پاؤر کمیٹی،چیئرمین ناصر احمد،شیر آغا منیجر اور بشیر حسین آزاد پریس سیکرٹری پاؤر کمیٹی چترال نے پاؤر کمیٹی چترال کے کوششوں سے ایس آر ایس پی کے زیر اہتمام ٹاون کے لئے برموغ گولین میں بننے والی دو میگاواٹ کے بجلی …

مزید پڑھئے

پی ٹی سی ایل صارفین کی بڑھتی ہوئی شکایات کا ازالہ کون کرے گا؟

چترال کے سماجی، کاروباری اور علمی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں ڈی ایس ایل کی ناقص سروس کی مشکلات کو دور کرنے اور صارفین کی بڑھتی ہوئی شکایات کا ازالہ کرنے کے لئے برانڈ بینڈ فائبر آپٹک سسٹم کو چلایا جائے۔ایک اخباری بیان میں ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی،قاضی فیصل احمد سعید اور عالم زیب ایڈوکیٹ نے اس …

مزید پڑھئے

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال کی کاروائی بچوں پر تشدد کرنے والے پانج ملزمان گرفتار

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال کے ٹیم نے پولیس اسٹیشن بمبوریت کے ذریعے بچوں پر تشدد کرنے والے پانج ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق25اکتوبر 2016کو بدھ کے روز شخاندہ بمبوریت سے تعلق رکھنے والے تین چائلڈ لیبر جو کہ سوختنی لکڑی جنگل سے کاٹ کر گاؤں لاکر بیجکر اپنے گھر والوں کو خرچہ دیتے تھے اچانک گاؤں کے پانج غونڈے …

مزید پڑھئے