ماہانہ ارکائیوز

تصویر میں موجود بچے کا باپ کون ہے؟

آرٹیکل میں موجود تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس تصویر میں موجود بچے کا اصل باپ کون ہے؟ یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی آزمائش اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے حل کی جاتی ہیں۔ تصویری پہیلی جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم اپنا چوتھا میچ کل نمیبیا کے خلاف کھیلے گی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر12 کے مرحلے میں منگل کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سپر 12 مرحلے میں کل مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا، پہلا میچ جنوبی افریقا اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان شیخ زیداسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں بند راستےکھل گئے ، میٹرو بس سروس بھی بحال

کالعدم مذہبی جماعت ٹی ایل پی کا لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد راولپنڈی میں 10روزسے بند راستے کھول دیئےگئے۔ راولپنڈی ٹریفک پولیس نے تمام رکاوٹیں ہٹادیں، مری روڈ پر لگے کنٹینرز بھی ہٹا دیئے گئے ہیں۔ مری روڈ صدر سے فیض آباد تک ٹریفک بحال کر دیا گیا ہے جبکہ فیض آباد انٹرچینج پر بھی ٹریفک بحال ہوگیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب اسلام آباد روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پی ٹی آئی  کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ کور کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔ اس سے قبل سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پی …

مزید پڑھئے

سستا ترین ڈوئل سم 4جی اسمارٹ فون متعارف

دنیا کا سستا ترین ڈوئل سم 4جی اسمارٹ فون متعارف کرادیا گیا ہے جو کہ  4 نومبر سے آن لائن اور ریٹیل شراکت داروں کے پاس دستیاب ہوگا۔ یہ فون گوگل اور ریلائنس جیو کے اشتراک سے بنایا گیا ہے جس کا اعلان  جون 2021 میں کیا گیا تھا ۔ س فون میں ریڈ الاؤڈ اور لینگوئج ٹرانسلیشن جیسے فیچر …

مزید پڑھئے

نیند کی کمی توازن برقرار رکھنے کی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے، تحقیق

نیند کی کمی انسان کی معلی زندگی کے بہت سے پہلوؤں پر اثر انداز ہوتی ہے جبکہ صحت پر بھی اسکا بہت اثر پڑتا ہے۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  نیند کی کمی سے جسمانی توازن برقرار رکھنے جیسی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے۔ اس پہلؤں کے حوالے سے کی گئی تحقیقات سے معلوم …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پرانے سوفٹ ویئر کو ایک بارپھر نافذالعمل کردیا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 20 سال پرانے سوفٹ وئیر کو ایک بارپھر نافذالعمل کردیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز پرانے سوفٹ ویئر کراچی آٹو میٹک ٹریڈنگ سسٹم کےذریعےکیا گیا ، ایس ای سی پی کی ہدایت اور اسٹاک ہولڈرزکی مشاورت پرپرانا سوفٹ وئیرنافذالعمل کیا گیا۔  نئےچائنیزسوفٹ ویئر لنک کیلئے بنائے گئے جیڈ سوفٹ ویئر میں …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 27 ہزار400 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 27 ہزار400 کیوسک اوراخراج 45 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 16 ہزار600 کیوسک اور اخراج 25 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 50 ہزارکیوسک اور اخراج 45 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 16 ہزار600 کیوسک اوراخراج 25 ہزارکیوسک ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کا کنٹرول حاصل کرلیا

کراچی: شارع فیصل سے متصل رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کا کنٹرول انتظامیہ نے حاصل کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر نسلہ ٹاور کو خالی کردیا گیا ، نسلہ ٹاور 95 فیصد خالی ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع انتظامیہ کی جانب سے کثیرالمنزلہ عمارت کو ابھی تک سیل نہ کیا جاسکا۔  نسلہ ٹاور سے تمام خاندان منتقل ہوچکے …

مزید پڑھئے

سندھ کے نام نہاد چیمپئن دراصل کرپشن چیمپئن ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ سندھ کے نام نہاد چیمپئن دراصل کرپشن چیمپئن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کی باصلاحیت کہلوانے والی حکومتوں نے ملک کو راستے پر لایا، …

مزید پڑھئے