روزانہ ارکائیوز

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا سلسلہ جاری

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھینس کالونی میں بھوسہ منڈی کے قریب موٹر سائیکل سوار 6 ملزمان نے بیوپاری کو اسلحہ کے زور پر گھیر لیا، واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے بیوپاری سے 5 لاکھ …

مزید پڑھئے

رانا شمیم کا بیان حلفی، توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

سابق چیف جج سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے بیان حلفی کی خبر شائع کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق جج گلگت بلتستان کے بیان حلفی کی خبرشائع کرنے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت آج 11 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اسلام آباد ہائی …

مزید پڑھئے

لاہور سے ملتان موٹروے ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا

لاہور سے ملتان  موٹروے ایم تھری  کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس نے کہا کہ حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے کھولا گیا ہے۔ واضح رہے کہ  موٹر وے ایم …

مزید پڑھئے

ضمنی انتخاب این اے 133 کے حتمی انتظامات مکمل ہوچکے ہیں، الیکشن کمشنرپنجاب

الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب این اے 133 لاہور کے حتمی انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا میں لاہور ضمنی انتخاب ملتوی ہونے کے بارے میں خبر گردش کر رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب این …

مزید پڑھئے

عمرہ زائرین کے لیے سعودی عرب میں قرنطینہ پیکیجز کا انتخاب آسان

ملک کی قومی اور نجی فضائی کمپنیوں نے عمرہ زائرین کے لیے سعودی عرب میں قرنطینہ پیکیجز کا انتخاب آسان کردیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے یکم دسمبر سے پاکستانیوں کو براہ راست ملک میں داخلے کی اجازت ملنے کے بعد ہوائی کمپنیوں نے مسافروں کی سپولت کے لیے مختلف پیکیجز کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف …

مزید پڑھئے

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان فتح سے صرف 34 رنز دور

چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے آخری روز کا کھیل جاری ہے جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے صرف 34 رنز درکار ہیں۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کے آخری روز کا کھیل جاری ہے جس میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 168 رنز اسکور کرلیے …

مزید پڑھئے

پی ایس ایل 7 سے قبل زلمی کے پشاور میں تین روزہ ٹرائلز اختتام پذیر

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی کی پشاور میں سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں پشاور زلمی کی جانب سے صوابی اور جمرود کے بعد پشاور میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ اسلامیہ کالج پشاور میں ہونے والے ٹرائلز میں پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم نے ٹرائلز …

مزید پڑھئے

خان پور میں بسوں اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم، 6 افراد زخمی

خان پور میں فیروزہ کے قریب بسوں اور ٹرک کے درمیان خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں  6 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ  زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حادثہ دھند  کے باعث پیش آیا۔ پاکستان میں ٹریفک حادثات میں اضافہ دیکھا جا رہا …

مزید پڑھئے

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں واضح کمی، صرف 3 کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  ڈینگی کے کیسز میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں  ڈینگی کے صرف تین کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 604 ہے ۔ اسکے علاوہ دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 1 کیس رپورٹ ہوا جبکہ …

مزید پڑھئے