تازہ ترین

سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہونگی؟ وزیر تعلیم کا اہم اعلان

سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہونگی؟ وزیر تعلیم سندھ نے اس حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سردارشاہ سندھ کا کہنا ہےکہ اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ جمعرات تک کر لیا جائے گا۔ وزیر تعلیم سردار شاہ  نے کہاکہ موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے فیصلہ ورکنگ کمیٹی کے اجلاس …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی بلجین ہم منصب کی دعوت پر برسلز پہنچ گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بیلجین ہم منصب کی دعوت پر برسلز پہنچ گئے ہیں۔ برسلز انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر برسلز میں تعینات پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ وزیر خارجہ، بیلجیم کی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ صوفی ولمس سے ملاقات کریں گے اور دو طرفہ …

مزید پڑھئے

عالمی برادری افغانستان کی معاشی حالت بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، شوکت یوسفزئی

صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کی معاشی حالت بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے مقامی ہوٹل میں خواتین کے حقوق کے بارے میں سیمنار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  امریکہ افغانستان کی منجمد فنڈز جلد بحال کریں۔ شوکت یوسفزئی نے کہا …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے رپورٹ موصول ہو گئی ہے ، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ موصول ہو گئی ہے۔   میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سیل ہے ، سیل رپورٹ میری میز پر موجود ہے ، کمیٹی کی رپورٹ میں نے خود بھی …

مزید پڑھئے

پارلیمنٹ میں بچوں کی بہتری کیلئے قانون سازی کر رہے ہیں، اسد قیصر

اسد قیصر کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ میں بچوں کی بہتری کیلئے قانون سازی ہو رہی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ڈی آر آئی نیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سول سوسائٹی کا کام معاشرے میں اہمیت کا حامل ہے، ہم سول سوسائٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ جمہوریت کو کامیابی سے پروان …

مزید پڑھئے

آیوش شرما کو اپنے مداحوں سے کیا شکوہ ہے؟ اداکار نے بتادیا

بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار آیوش شرما جو کہ سلمان خان کے بہنوئی بھی ہیں، اپنے مداحوں سے شکوہ کیا ہے۔  حال ہی میں اداکار آیوش شرما نے اپنے مداحوں سے شکایتی انداز اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آوارہ گردی نہیں کرتا ہوں بلکہ کماتا بھی ہوں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ میں آج چاہے کچھ بھی …

مزید پڑھئے

ڈھاکہ ٹیسٹ: بنگلادیش کی ٹیم مشکلات کا شکار

ڈھاکہ: پاکستان کے خلاف پہلی اننگ میں بنگلادیش کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہیں جبکہ بنگلادیش کے صرف 22 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے جس کا دوسرا میچ ڈھاکہ کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جبکہ آج چوتھے دن کے کھیل کے موقع پر بنگلا …

مزید پڑھئے

پاکستان کے عوام مافیاازم کی حکومت سے تنگ آچکے ہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام مافیاازم کی حکومت سے تنگ آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ترجمان پنجاب حکومت کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب لاہور پانی میں تیر رہا ہوتا تھا اسوقت عوام کا خادم اعلی عوام …

مزید پڑھئے

حکمرانوں کی عدم توجہی، قبضہ مافیا تباہی کی ذمہ دار ہے، امیرجماعت اسلامی لاہور

میاں ذکراللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی عدم توجہی اور قبضہ مافیا نے شہرلاہور کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی لاہور(پنجاب) میاں ذکر اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہور موجودہ حکمرانوں کی بدانتظامی کی وجہ سے بدترین مسائل کا شکار ہو کر رہ گیا ہے، شہر کو بنیادی سہولتوں …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کی حکومت مہنگائی پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہے، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ مہنگائی ایک بنیادی مسئلہ ہے تحریک انصاف اس پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے الحمراء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف تھی اس کا ٹرن آؤٹ دیکھیں اور جس میں …

مزید پڑھئے