دیدۂ نم

ہو جس سے اختلاف، اسے مار ڈالیئے!

علی شریعتی صاحب سے کسی دوست نے دریافت کیا کہ وہ تمھارے مرغے نے آج صبح بانگ نہیں دی؟ وجہ کیا ہے؟ شریعتی صاحب فرمانے لگے وہ پڑوسیوں نے شکایت کی ، کہ وہ صبح صبح جگا کر انھیں پریشان کرتا ہے۔ اس لیے ہم نے اسے ذبح کر دیا۔ جس طرح کے حالات ہمارے دور حاضر کے ہیں، اس …

مزید پڑھئے

” آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں”

گذشتہ دنوں ساہیوال میں ہونے والے واقعے نے سوچوں کے محور کو ایسے دلدل میں دکھیلا کہ اس میں دھنستا چلا گیا کہ آخر ایسے واقعات تسلسل سے رونما ہوتے کیوں ہیں؟آپ ذرا ماضی میں  کا جائزہ لیں ۔ آپ کو شازیب پیرزادہ، نقیب اللہ محسود، زینب، اور جانے کتنے ان گنت واقعات ہیں جو اس معاشرے میں رونما ہوتے …

مزید پڑھئے

” فنی تعلیم اور نظرانداز ضلع "

اس امر سے بھلا کسے کیسے انکار ہو سکتا ہے کہ نوجوان کسی بھی ملک،قوم، اور معاشرے کا انتہائی اہم اثاثہ ہیں۔ دنیا میں وہی اقوام معاشرے ریاستیں حتٰی کہ افراد کے وہ گروہ بھی کامیاب رہتے ہیں جو نئی نسل کی تعلیم وتربیّت دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق کرتے ہیں ۔عصری علوم میں فقط رسمی تعلیم ہی شامل …

مزید پڑھئے