بادلوں والا آسمان

ہم نہیں سمجھیں گے

مشاعرہ تہوار ہے یا یوں سمجھ لیں کہ مشاعرہ میلہ ہے ،جس میں طرح طرح کے اشعار کی دکانیں لگتی ہیں اور شعرا خواتين و حضرات مختلف دادوں کے دام اپنے اپنے کلام سامعین کے گوش گزار کرتے اور بعد از خاتمہٕ مال اپنی چادریں سمیٹے اٹھ اٹھ خود بھی سننے والوں میں آ بیٹھتے ہیں۔ اپنے اپنے ذوق مطابق …

مزید پڑھئے

امید لکھیں ! امید بولیں ! امید سنیں !

جی ہاں !! امید لکھیں ! امید بولیں ! امید سنیں !امیدبوئیں!  امید اگائیں!!  پر امید کاٹیں کبھی نہ ۔ فصلوں کی ان گنت انواع میں سے کسی بھی نوع کی فصل ایسی نہیں ہوگی کہ جو کاٹنے کی نہ ہو ۔ کیوں کہ  اُمید کی فصل ایسی فصل ہے جسے روشنی ہوا پانی دیتے جانا چاہئے ۔ لفظ "چاہیے” …

مزید پڑھئے

زندگی دھمال ہے

"دھمال” ہندوستانی فلمی صنعت کی دو ہزار سات میں بنائی گئی فلم ہے ۔ اندرا کمار کی ہدایت کاری تلے بنی یہ فلم سنجے دت، ارشد وارثی، رتیش دیش مکھ اور جاوید جعفری پر فلمائی گئی ہے ۔ فلم چار ایسے دوستوں کی کہانی ہے جو کیسا بھی کر کے پلک جھپکتے ہی دولت مند بننے کی حرص کے آگے …

مزید پڑھئے

پریت نگرتریچ میر

زمین نے پہاڑ کو میر کا نام بخشا ہے یا پھر پہاڑ کے مرہون جنگل، پہاڑیاں، دریا، چشمے، آبشار اور کوہسار تریچ بنے ہیں، ایک بحث ہے ۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ "میر” اور تریچ دونوں موجود ہیں ۔ اور بے مثال موجود ہیں ۔اس وجود کو نیلے ہو کہ ابریں ہو، آسمان نے مانا ہے ۔ دور ہو …

مزید پڑھئے