جدیدیت کا سفر

مڈل کلاس اور طاقت کی کشمکش

انسانی تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ طاقت کا کھیل بے رحم ہوتا ہے۔ طاقتور طبقے آپس کی رسہ کشی میں جذبات کا نہیں بلکہ عقل کا استعمال کرتے ہیں ۔ ان کے نزدیک خیر و شر کا پیمانہ صرف طاقت کا حصول اور اپنا حصہ محفوظ بنانا ہوتا ہے۔ ان کی آپس میں رشتے داریاں ہوتی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

ہنزہ کی ایک مہربان استاد کی یاد میں

جب میں چھے سال کا تھا تو قرآں پاک کی تعلیم کے لئے ہنزہ کریم آباد کے ایک نائٹ سکول میں استاد شیر اللہ بیگ کی کلاس میں مجھے داخلہ کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ نانی اماں کی روح کو جنت نصیب کرے اس دن کے لیے انہوں نے خصوصی اہتمام کیا تھا۔نیت کرکے تین ہفتوں تک مسلسل دل لگا کہ …

مزید پڑھئے

روایت سے جدیدیت تک

نانا کا اگایا ہوا ناشپاتی کا درخت جس کے سائے میں میر ا بچپن گزرا ۔ ستمبر کے پہلے ہفتے نانی ناشپاتیاں چن چن کے سٹور میں رکھ دیتی۔ اکتوبر تک لکڑی کے ایک ٹوکری میں پڑے ناشپاتی اور پک کے نرم پیلے اور رسیلے ہو جاتے۔ کھیل سے تھک ہار کے آتے اور سٹور میں رکھے ناشپاتیوں سے پیٹ …

مزید پڑھئے