روزانہ ارکائیوز

چوموس تہوار آج شام ڈھلتے ہی اختتام پذیر ہوگا

رومبور/بمبوریت (زیل نمائندہ) کالاش قبیلے کا سرمائی تہوار چوموس (چترمس) جو گزشتہ 16 دنوں سے کالاش ویلی رومبور میں جاری تھا آج بمبوریت میں اختتام پذیر ہوگا۔ کالاش کمیونیٹی کا سرمائی تہوار جو ہر سال دسمبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہوکر 22 تاریخ کو اختتام پذیر ہوتا ہے۔ یہ تہوار کالاش ویلی کے ایک وادی رومبور میں منایا جاتا …

مزید پڑھئے

تحریک تحفظ حقوق چترال نے صدر اور جنرل سیکٹری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا 

چترال (زیل نمائندہ) تحریک تحفظ حقوق چترال نے صدر اور جنرل سیکٹری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔اعلامیے کے مطابق سید وسیم اکرم صدر اور طاہر الدین شاداں جنرل منتخب صدارتی امیدوار کے لیے چار نام سامنے آئے تھے جن میں محمد الیاس، شمس النبی معاویہ، خواجہ آفتاب اور سید وسیم اکرم شامل تھے رائے شماری کے بعد شمس النبی معاویہ …

مزید پڑھئے