روزانہ ارکائیوز

سندھ کی میڈیکل جامعات میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء کے لیے خوشخبری

محکمہ صحت سندھ نے ایم ای کیٹ میں 50 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلباء کو ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایل کے لیے اہل قرار دے دیا۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق شہید محترہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو سرکاری و نجی میڈیکل جامعات میں داخلوں کا عمل شروع کرنے …

مزید پڑھئے

ملٹری کالج آف سگنلز کی 28 ویں کانووکیشن تقریب کا انعقاد

ملٹری کالج آف سگنلز کی 28 ویں کانووکیشن تقریب کا انعقاد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق کمانڈنٹ ملٹری کالج آف سگنلز نے ادارے کی ایک سالہ کارگردگی پر روشنی ڈالی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی مہمان خصوصی تھے ، انہوں نے قابل …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ نے ملٹی ڈیوائس لاگ ان فیچر کی سیکیورٹی خامی دور کردی

میسیجنگ ایپ واٹس ایپ ملٹی ڈیوائس لاگ ان فیچر میں موجود سیکیورٹی کے دیرینہ مسئلے کو دور کردیا ہے، جس کی مدد سے اب استعمال کنندگان کسی بھی لنک ڈیوائس سے خود بخود لاگ آؤٹ ہو سکیں گے۔ واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں اس مسلئے کا حل پیش کر رہا ہے جس کہ وجہ سے استعمال …

مزید پڑھئے

مقتول پریانتھا پر تشدد اور لاش کی بے حرمتی میں ملوث اہم ملزم گرفتار

سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا دیاودنا کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے پریانتھا کی لاش کی بے حرمتی میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب پولیس نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں اطلاع دی کہ گرفتار ملزم امتیاز عرف بلی کو راولپنڈی جانے والی بس سے …

مزید پڑھئے

ملک عدنان انتہا پسندی کیخلاف پوری قوم کے لئے مشعل راہ اور قومی ہیرو ہیں ، فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک عدنان انتہا پسندی کیخلاف پوری قوم کے لئے مشعل راہ اور قومی ہیرو ہیں۔  وزیر مملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک عدنان کی مشتعل ہجوم کے سامنے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی دلیرانہ …

مزید پڑھئے

لیسکو میں کام کے دوران سیفٹی ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے، محمد امین

لیسکو چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد امین نے کہا ہے کہ لیسکو میں کام کے دوران سیفٹی کے بابت تمام ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جائے۔ چوہدری محمد امین کی زیرِ صدارت جوائنٹ ورکس کونسل کا اجلاس ہوا جس میں لیسکو ورکرز یونین کے نمائندؤں نے شرکت کی، جس میں ڈائریکٹر ایڈمن میاں محمد افضل، ایچ …

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات: سرکاری دفاتر میں کام کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 15 سال بعد ملک میں سرکاری دفاتر میں کام کرنے کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق یکم جنوری سے ہو گا۔ یو اے ای کی حکومت کے اس اعلان کے بعد اب سرکاری ملازمین کو ہر ہفتے ڈھائی دن کی چھٹی ملے گی۔ نئی ترمیم کے تحت …

مزید پڑھئے

عامر خان دوبارہ چیئرمین ایس ای سی پی تعینات

وفاقی حکومت نے عامر خان کو دوبارہ چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی )تعینات کردیا ہے۔ وزارت خزانہ  کی جانب سے  عامر خان کی دوبارہ چیئر مین ایس ای سی پی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ عامر خان کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی مدت آج ختم ہورہی تھی۔ عامر خان کی بطور کمشنر …

مزید پڑھئے

کالج میں مخلوط تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں ، عثمان بزدار

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کالج میں مخلوط تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں۔  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا اور کمشنر بہاولپور ڈویژن اور سیکرٹری تعلیم سے رپورٹ طلب کر لی۔ عثمان بزدار نے تعلیمی ادارے میں غیر اخلاقی …

مزید پڑھئے

2022 ونٹر اولمپلکس: امریکی سفارتی بائیکاٹ پر چین کی مذمت، ردعمل کی دھمکی

امریکا کی جانب سے 2022 ونٹر اولمپلکس کے سفارتی بائیکاٹ کیے جانے پر چین نے شدید مذمت کی ہے۔ امریکا نے گزشتہ روز بیجنگ سرمائی اولپمکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ژاو لی جیان نے کہا ہے کہ چین امریکی اقدام کے خلاف بھرپور ردعمل دے گا تاہم انہوں نے ردعمل کی …

مزید پڑھئے