روزانہ ارکائیوز

سارہ اور فلک کی بیٹی کے ہمراہ پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

 گلوکار فلک شبیر کی اہلیہ سارہ خان نے اپنی ننھی پری کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ نے عالیانہ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak …

مزید پڑھئے

ناسا کے کیوریوسٹی روور کی مریخ پر شاندار سیلفی

ناسا کے کیوریوسیٹی روور نے مریخ پر 360 ڈگری کی شاندار سیلفی کھینچی ہے۔ 10 برس قبل مریخ پر بھیجے جانے والے مشن نے یہ سیلفی اپنے ربوٹک بازو کے کنارے پر لگے کیمرے کا استعمال کرتے ہوئے کھینچی۔ کیوریوسیٹی روور نے اپنے اطراف موجود بنجر ماحول کی 81 الگ الگ تصاویر کھینچ کر پینورامک ویو بنایا۔ یہ تصاور کیوریوسٹی …

مزید پڑھئے

پاکستان آرمی نے مردوں کی انتیسویں باکسنگ چیمپئین شپ جیت لی

پاکستان آرمی نے مردوں کی انتیسویں باکسنگ چیمپئین شپ جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  واپڈا کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی جبکہ پاکستان نیوی نے تیسری پوزیشن حاصل کی  ہے۔ ویمن ایلیٹ چیمپئین شپ سندھ کے نام رہی،پنجاب کی ٹیم دوسرے جبکہ اسلام آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی  ہے۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ( …

مزید پڑھئے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ورکرز کی بھرتی کے معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے پاکستانی افرادی قوت کے لیے ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق دو معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی دلکش تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا  فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)   …

مزید پڑھئے

اٹلی میں دریافت ہونے والی آٹھ کروڑ سال پرانی11مخلوقات کی باقیات

اٹلی میں ملنے والے اب تک کے سب سے بڑے اور مکمل ڈائنو سار کی باقیات ان 11 مخلوقات میں سے ہے جو ڈائناسور کے ماہرین نے دریافت کیں ہیں۔ زمین میں دفن یہ ڈھانچہ ٹیتھیشیڈروز اِنسولیریز نسل کا ہے جو اٹلی کے شہر ٹرائسٹی کے قریب ویلاگیو ڈیل پیسکٹور نامی مقام سے دریافت کیا گیا تھا۔ محققین کے مطابق …

مزید پڑھئے

ناسا کا اسپیس ایکس سے تین مزید کمرشل مشنز خریدنے کا اعلان

ناسا نے اسپیس ایکس سے تین مزید کمرشل کریو مشنز خریدنے کا اعلان کردیا۔ ناسا کی جانب سے یہ اعلان بوئینگ کے سی ایس ٹی 100 اسٹار لائنر کی سرٹیفیکیشن میں مزید تاخیر کی صورت میں کیا گیا۔ ناسا کی جانب سے ایک کانٹریکٹ نوٹیفیکشن جاری کیا گیاہے  جس میں اعلان کیا گیا کہ ادارے کا ارادہ ہے کہ اسپیس …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کی تصاویر وائرل، اداکارہ شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہمغربی لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial) اداکارہ علیزے شاہ  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر …

مزید پڑھئے

کسی بھی علاقے سے زیادتی نہیں ہونے دی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کسی بھی علاقے سے زیادتی نہیں ہونے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اراکین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی عمل کو صیح سمت میں ڈال کر اسے متوازن بنایا جائے گا، کسی بھی علاقے اور حلقے سے زیادتی نہیں ہونے دی …

مزید پڑھئے

ترک نغمہ نگار اور گلوکار نے کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لیے نغمہ تیار کر لیا

ترکی کے نغمہ نگار اورگلوکار ترگئی ایورن  نے کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ تیار کر لیا۔ گلوکار ترگئی ایورن  کے جانب سے کشمیر کے لیے بنائے جانے والے نغمہ میں کشمیر کی دردناک کہانی بیان کی گئی ہے۔ ترک نغمہ نگار نے کہا کہ اپنے نغموں کے ذریعے جدوجہد کشمیر میں حصہ ڈالنے کی کوشش کی …

مزید پڑھئے