روزانہ ارکائیوز

شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے مداح ہو جائے خوش کیونکہ اب دو سال بعد اداکار ایک بار پھر فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کا  آغاز کرنے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان کی تقریباً دو سال سے کوئی فلم ریلیز نہیں ہوئی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ادکار …

مزید پڑھئے

ترک اداکارہ گلسوم علی نے عائزہ خان کے لیے کیا کہہ دیا

شہرہ آفاق سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ گلسوم علی نے عائزہ خان  سے اپنی دوستی کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ عائزہ خان اور تُرک اداکارہ گلسوم علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی …

مزید پڑھئے

سابق سری لنکن کپتان جے سوریا بھی سانحہ سیالکوٹ پر بول پڑے

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز سنتھ جے سوریا بھی سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر بول پڑے۔  تفصیلات کے مطابق  سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ جو کچھ پاکستان میں ہوا وہ بہت ہی حیران کن ہے اور میری دلی ہمدردی …

مزید پڑھئے

پی ایس ایل سیزن سیون کی ڈرافٹنگ کب ہوگی؟ پی سی بی نے کرکٹرز کی فہرست تیار کر لی

 پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)سیزن سیون کی ڈرافٹنگ 12دسمبر کو ہو گی جس کیلئے 356غیرملکی کرکٹرز کی فہرست پی سی بی نے تیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلاٹینیم کیٹیگری میں 14کرکٹرز ڈیوڈ ملر، ریلی روسو،مرچنٹ ڈی لینگے، تبریز شمسی ،ٹائمل ملز،جیسن روئے، جیمز ونس، لیام لیونگ اسٹون، ڈیوڈ ویلی، کرس گیل،کولن منرو ،اسورو اوڈانا، تھشارا پریرااور راشد خان …

مزید پڑھئے

نظامِ شمسی سے باہر انتہائی کم وزن سیارہ دریافت

ماہرینِ فلکیات نےنظامِ شمسی سے باہر ایک انتہائی کم وزن سیارہ دریافت کیا ہےجو زمین سے 31 نوری سال دور ہے اور اپنے مرکزی ستارے کے گرد مدار کو آٹھ گھنٹوں میں مکمل کرلیتا ہے۔ ایم آئی ٹی اور جرمن ایرو اسپیس سینٹر کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ GJ 367 bسیارے کا وزن زمین کا 55 فیصد ہے …

مزید پڑھئے

یو اے ای گولڈن جوبلی نیشنل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ B4B نے اپنے نام کر لیا

یو اے ای گولڈن جوبلی نیشنل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ B4B نے کیٹکیر بادشاہ کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر دبئی کی معروف اسپورٹس کمپنی لیڈنگ اسپورٹس کے زیراہتمام کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کا فائنل اوول کرکٹ گراؤنڈ عجمان میں کھیلا گیا۔  گولڈن جوبلی …

مزید پڑھئے

ثناہ جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناہ جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

کوئٹہ: تنخواہیں دینے کے بعد بھی شہر میں صفائی نہیں ہوئی تو سخت ایکشن لیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدّوس بزنجو کا کہنا تھا کہ حلف لینے کے روز ہی کہا تھا صفائی میں وقت لگے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ تین سال سے لوکل گورنمنٹ کے تنخوایوں کے پیسے بند تھے، تین سال سے تنخواہیں بند تھیں، ان کا بھی کوئی قصور نہیں ہے۔ عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ شہر کی صفائی پر کوئی …

مزید پڑھئے

دکن گلیڈی ایٹرز نے ابوظہبی ٹی ٹین کا  ٹائٹل جیت لیا

دکن گلیڈی ایٹرز نے دہلی بلز کو 56 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ابوظہبی ٹی ٹین ٹائٹل جیت لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی بلے بازوں آندرے رسل اور ٹام کوہلر کیڈمور نے دکن گلیڈی ایٹرز کے لیے بلا نقصان 159 رنز کا بڑا ٹوٹل بنایا۔  دہلی بلز اپنے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹیں گنوا کر 103 رنز …

مزید پڑھئے

ناسا کی التواء کا شکار اسپیس واک بلآخر مکمل کرلی گئی

ناسا کے دو خلاء بازوں نے گزشتہ ہفتے ملتوی ہونے والی اسپیس واک جمعرات کو مکمل کرلی۔ خلاء باز تھامس مارشبرن اور کائلا بیرن نے مشرقی معیار وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے اسٹیشن کے دروازے سے باہر نکلے اور 6 گھنٹے 32 منٹ کی کامیاب اسپیس واک کی۔ خلاء بازوں نے اس اسپیس واک میں اسٹیشن کے ناکارہ …

مزید پڑھئے