روزانہ ارکائیوز

پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ  پاکستان میں کھیلنے کےخواہشمند

نامور باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں  کہ ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ پاکستان میں کھیلوں۔ تفصیلات کے مطابق  لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران  پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کہا کہ میں نے ٹائٹل ایک مرتبہ پھر جیت لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں اور باہر ملکوں میں ٹریننگ کا بہت فرق ہے، بیرون ملک اسپانسرشپ …

مزید پڑھئے

کراچی: پولیس نے گٹکا، ماوا اور چھالیہ کی سپلائی ناکام بنادی

کراچی میں ویسٹ پولیس نے مضرِ صحت گٹکا، ماوا اور چھالیہ کی سپلائی ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کی گرفتاریاں بنارس اور پختون مارکیٹ کے قریب سے عمل میں لائی گئیں، ایس ایچ او پیرآباد نے 2 کارروائیوں کے دوران ملزمان نعمان اور گل زرین کو گرفتار کیا۔  پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے …

مزید پڑھئے

فریال تالپور کی جانب سے پوری قوم کو یومِ سندھی ثقافت کی مبارکباد

فریال تالپور کی جانب سے پوری قوم کو یومِ سندھی ثقافت کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے یومِ سندھی ثقافت پر اپنے ایک پیغام  میں کہا کہ سندھی ثقافت پاکستان کے گلدستے میں خوبصورت ترین پھول ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ صوفیائے کرام کی …

مزید پڑھئے

اسپینش فٹبال لیگ،بارسلونا کو ایک بار پھر شکست کاسامنا

اسپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا، ریال بیٹس نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرادیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ کے ایک اور میچ میں سیویا نے ویا ریال کو 0-1 سے مات دی، فاتح ٹیم کا گول لوکاس اوکیمپس نے پہلے ہاف میں اسکور کیا۔ بارسلونا اور ریال بیٹس کے درمیان …

مزید پڑھئے

سُنّی تحریک کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

مرکز اہلسنت کراچی پر سربراہ پاکستان سنّی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی صدارت میں مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عوامی مسائل پر آواز اُٹھانے اور ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ سنّی تحریک کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ اجلاس میں صوبوں میں ہم خیال سیاسی جماعتوں …

مزید پڑھئے

ہماری ثقافت میں تعصب، تنگ نظری نہیں ہے، مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو  نے کہا ہے کہ ہماری ثقافت میں تعصب، تنگ نظری نہیں ہے۔ یوم ثقافت سندھ کے موقع  پر پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں بسنے والے تمام لوگوں کے لئے آج اہم دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ایک وطن ہے، آج ہماری ثقافت کا دن ہے۔ جب ہم …

مزید پڑھئے

‘احتجاج کو بڑھائیں گے، اسمبلیوں کا گھیراو کرنا پڑا تو کریں گے’

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے کراچی میں واقع مسلم لیگ ہاوس کارساز کا دورہ کیا، جہاں دونوں جماعتوں کی جانب سے کراچی کے حقوق کے حوالے سے بات کی گئی، ساتھ ہی سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کا …

مزید پڑھئے

افریقی ملک تیونس میں بھی اومیکرون کا کیس سامنے آگیا

افریقی ملک تیونس میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا کیس سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق   تیونس کے وزیر صحت علی مرابط کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص استنبول سے تیونس پہنچا تھا، کانگو کے 23 سالہ شخص کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تیونس وزیر صحت  علی مرابط کا کہنا ہے کہ ترکی سے آنے والی پرواز …

مزید پڑھئے

سری لنکن مینجر کو بچانے کی کوشش کرنے والےشہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

وزیراعظم نے سری لنکن مینجر پرینتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والےشہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے ایک پیغا م میں وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن مینجر پرینتھا کو بچانے کے لیے قاتلوں کے سامنے کھڑے ہونے پر ملک عدنان کو تمغہ شجاعت عطا کرنے کا اعلان …

مزید پڑھئے

پاکستان تعلیمی میدان میں دورہ حاضرہ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے،وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہےکہ پاکستان تعلیمی میدان میں دورہ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی ہم منصب شہزادہ حامد بن محمد الشیخ سے ملاقات  کی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دورہ سعودی عرب کے دوران صحافی سے بات …

مزید پڑھئے