روزانہ ارکائیوز

ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈراپ کیے جانے پر سرفراز احمد کا دل ٹوٹ گیا

قومی کرکٹ  ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ڈراپ کیے جانے پر دل ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ایک شعر پوسٹ کرتے ہوئے اس فیصلے پر اپنے جذبات کا اظہارکیا تاہم بعد میں انہوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔ سرفراز کے ڈیلیٹ کیے گئے ٹویٹ …

مزید پڑھئے

پریانتھا اردو پڑھنا اور لکھنا بالکل نہیں جانتے تھے، ملک عدنان

سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کی جان پچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ پریانتھا اردو پڑھنا اور لکھنا بالکل نہیں جانتے تھے. ملک عدنان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پریانتھا ایماندار اور ڈیوٹی کے لحاظ سے سخت تھے، ہم میٹنگ کر رہے تھے کہ شور اٹھنے پر میں باہر گیا، مجھے …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ  کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)   View this post on Instagram   A post shared by Hareem …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کا برائیڈل لُک مداحوں کو بھا گیا

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

حریم شاہ ایک بار پھر شدید تنقید کا شکار

  پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ساتھ بنائی گئی ویڈیوسوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی ہیں۔ ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

جنوبی سائبیریا سے قدیم دور کے انسان کی باقیات دریافت

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سائبیرین غار سے تین ڈینی سوون اور ایک نِینڈرتھل کی دو لاکھ سال پُرانی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ ملنے والی باقیات جنوبی سائبیریا کے التائی پہاڑوں میں موجود مشہور ڈینی سووا غار سے دریافت ہوئیں۔ باقیات کے اطراف میں پتھر کے اوزار اور بچے ہوئے کھانے کی باقیات ملیں۔ نِینڈرتھل شروع کے دور …

مزید پڑھئے

وزیراعظم  عمران خان کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا افتتاح کل کرنے جا رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کھیلوں کے پروگرام کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا افتتاح کل 6 دسمبر کو کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا شاندار اجراء جناح اسٹیڈیم اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں کیا جائے گا جس کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ کھیلوں کے شعبے میں …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی کل برسلز پہنچیں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  6 دسمبر سے 8 دسمبر تک برسلز کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یورپین یونین کے ساتھ مذاکرات کے لیے کل یورپین دارالحکومت برسلز پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ کو اس …

مزید پڑھئے

اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور احتجاج کی سیاست سے باز آ جائے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نےکہا ہے کہ اپوزیشن اب بھی ہوش کے ناخن لے اور احتجاج کی سیاست سے باز آ جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا کہ ضمنی الیکشن سے عوام کی لاتعلقی اپوزیشن کی احتجاج کی سیاست میں …

مزید پڑھئے

ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ کا سندھ کیلئے ہم آواز ہونے کا اعلان

سندھ حکومت کے متعصبانہ بلدیاتی بل کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سیاسی رابطوں کا تسلسل جاری ہے، ایم کیو ایم وفد نے مسلم لیگ فنکشنل سے ملاقات کے لیے راجہ ہاوس کا دور کیا ہے۔ وفد میں ایم کیو ایم رہنما عامر خان، وسیم اختر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے مشیر حسین شاہ شامل ہیں جبکہ فنکشنل لیگ …

مزید پڑھئے