روزانہ ارکائیوز

سانحہ سیالکوٹ: قانون ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق حاصل نہیں، سینیٹر ساجد میر

لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے سانحہ سیالکوٹ پر جاری اپنے بیان میں  کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق حاصل نہیں، سیالکوٹ واقعہ کے لیے مذمت کے الفاظ کم ہیں۔ سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا کہنا ہے کہ دین اور دنیا کے کسی قانون میں بڑے سے بڑے …

مزید پڑھئے

سانحہ سیالکوٹ: مقامی مینیجر نے مقتول سری لنکن کو بچانے کی کوشش کی

سیالکوٹ: گزشتہ روز نجی فیکٹری کے سری لنکن مینیجر کے خوفناک قتل کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ فیکٹری میں تعینات مینیجر نے ہلاک ہونے والے غیر ملکی جنرل مینیجر کو بچانے کی کوشش کی۔ یہ بھی پڑھیں: سانحہ سیالکوٹ: مقتول سری لنکن شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات گزشتہ رات تفتیش کے …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ: صومالیہ کے قریب بحری قذاقی کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحری قذاقی سے نمٹنے کے لیے صومالیہ کے ساتھ دیگر ممالک اور علاقائی تنظیموں کے تعاون کے لیے اپنی حمایت کی تجدید کرتے ہوئے اس میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی۔ قرارداد نمبر 2608 کو متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے کونسل نے فیصلہ کیا کہ قرارداد کی تاریخ سے آگے مزید تین …

مزید پڑھئے

سانحہ سیالکوٹ: مقتول سری لنکن شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات

سانحہ سیالکوٹ میں قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سر کی ہڈی ٹوٹنے اور دماغ باہر آنے کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ مقتول کے جسم کا 99 فیصد حصہ مکمل طور پر جل چکا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا کہ پرانتھا کی موت …

مزید پڑھئے

جونیئر عالمی ہاکی کپ، پاکستان نے آخری میچ میں پولینڈ کو شکست دیدی

ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان نے آخری میچ میں پولینڈ کو پانچ گول سے شکست دے دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں جاری ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ مقابلوں میں 11/12ویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے پولینڈ کو 0-5 گول سے شکست دیکر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔  پاکستان …

مزید پڑھئے

اسپیس ایکس نے فلوریڈا میں نئے اسٹار شپ لانچ پیڈ کی تعمیر شروع کردی

ایلون مسک نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ اسپیس ایکس نے فلوریڈا کے علاقے کیپ کیناورل میں نئے اسٹار شپ آربیٹل لانچ پیڈ کی تعمیر شروع کردی ہے۔ یہ جگہ کینیڈی اسپیس سینٹر لانچ کمپلیکس 39 میں واقع ہے جہاں سے اسپیس ایکس کے فیلکن 9 راکٹ خلاء میں بھیجے جاتے ہیں۔ تاہم یہ بات اب تک واضح نہیں …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ واقعے کو تحریک لبیک سے منسوب کرنا افسوس ناک ہے، ترجمان ٹی ایل پی

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے ترجمان کا سیالکوٹ واقعے پر کہنا ہے کہ نجی فیکٹری کے مینیجر سری لنکن شہری پریا نتھاکمار کے بہیمانہ قتل پر افسوس اور دکھ ہے۔ تاہم اس کو تحریک لبیک پاکستان سے منسوب کرنا افسوس ناک ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے کہا کہ مقتول کے ورثاء اور سری لنکن عوام کے ساتھ مکمل اظہار …

مزید پڑھئے

جنوبی کوریا میں کورونا کے وار جاری،اومیکرون کے 9 کیسز رپورٹ

جنوبی کورونا میں عالمی وباء کورونا کے باعث ریکارڈ 5352 نئے کیسز ظاہر، جبکہ اومیکرون کے بھی 9 کیسز مثبت آنے کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں بیماریوں کو کنٹرول اور روک تھام کی ایجنسی KDCA   کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کووڈ سے بچاؤ کی مہم اور پابندیوں کے بعد پہلا موقع ہے کہ اتنی بڑی …

مزید پڑھئے

سانحہ سیالکوٹ ہر پاکستانی کے لئے انتہائی تکلیف اور غم کی وجہ ہے ، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ ہر پاکستانی کے لئے انتہائی تکلیف اور غم کی وجہ ہے۔ معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اس سارے واقعے کی لگاتار ڈائیریکٹ آپ ڈیٹ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور  آئی جی پنجاب شاباش …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن صدر سے رابطہ کیا اور سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں بتایا کہ انہوں نے آج متحدہ عرب امارات میں سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے بات کی اور  بتایا کہ سیالکوٹ میں پریانتھا دیاودانا کے قتل …

مزید پڑھئے