انتخابی فہرستوں کی درستگی 21 دسمبر تک، الیکشن کمیشن
انتخابی فہرستوں کی درستگی کا عمل الیکشن کمیشن کے مطابق اب 21 دسمبر تک جارہے گا۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق چاروں صوبوں میں عملہ تعینات ہے گھر گھرجا کر تصدیق کروارہے ہیں، صوبوں میں مانیٹرنگ ٹیم موجود ہیں اس عمل کا مقصد ووٹرزکی مشکلات کو کم کرتا ہے انتخابی فہرستوں کی درستگی کا مقصد ہے کہ درست فہرست …
مزید پڑھئے