روزانہ ارکائیوز

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، بلوچستان حکومت بے بس

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے احتجاج کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری ہے۔ تفصٰلات کے مطابق بلوچستان حکومت اب تک ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم کروانے میں بے بس دکھائی دیتی ہے ۔ کوئٹہ میں چھٹے روز بھی تمام سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند تفصیلات کے مطابق  ینگ ڈاکٹر نے صوبے میں جاری کورونا ویکسی نیشن …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق  جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سیالکوٹ واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اگر توہین رسالت اور توہین ختم نبوت کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کرے گی تو …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ واقعے پر سارے لفظ بے عمل ہو گئے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دئیے ہیں ، ان کو ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے پر سارے لفظ بے عمل ہو گئے ہیں، ایسے واقعات صرف 48 گھنٹے ہمیں تکلیف دیتے ہیں پھر سب نارمل ہو جاتا …

مزید پڑھئے

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد …

مزید پڑھئے

ملتان موٹروے ایم فائیو پر دھند کا راج، تمام انٹرچینج بند کردیے گئے

شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے سے ملتان موٹروے ایم فائیو کے تمام انٹرچینج بند کردیے گئے ہیں۔  ترجمان موٹروے کے مطابق  مسافر شدید دھند کی وجہ سے متبادل راستے کا انتخاب کریں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ دھند کے سبب ڈرائیور انڈیکیٹر اور فوگ لائٹ کا استعمال کریں۔ واضح …

مزید پڑھئے

لاہور: آلودگی میں اضافہ، اسموگ کا راج برقرار

لاہور شہر میں اسموگ کا راج برقرار ہے، اسموگ کے سبب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فضائی آلودگی کے اعتبار سے پاکستان کا شہر لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارت کا شہر دہلی آج …

مزید پڑھئے

دیکھیں شوبز ستاروں کے ڈانس کی ایک جھلک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور ستاروں کو ایک ساتھ دیکھنے کی خواہش ہر ایک کے دل میں ہوتی ہے اور کیا ہی ہوگا مداحوں کا حال کہ جب انھیں ایک ساتھ خوشی سے جھومتا ہوا دیکھ لیا جائے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو ہم آپ کو دیکھائیں گے جس میں آپ انڈسٹری کے بڑے ناموں کو ایک ساتھ ایک فلور پر …

مزید پڑھئے