روزانہ ارکائیوز

ویرات کوہلی کے متنازع آؤٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ممبئی ٹیسٹ کے پہلے روز ویرات کوہلی کے متنازع آؤٹ نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا پہلے روز بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنالیے، میانک اگروال نے 120 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ویرات کوہلی صفر پر اعجاز …

مزید پڑھئے

نیب ٹیم آغا سراج درانی کو لیکر کراچی پہنچ گئی

کراچی: نیب کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دُرّانی کو لے کر اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئی۔ نیب ٹیم آغا سراج درانی کو پی آئی اے کی پرواز PK 309 سے لیکر کراچی ایرپورٹ پہنچی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے ہاتھوں گرفتار آغا سراج درانی کا 2 روزہ  راہداری ریمانڈ منظور کیا ہے۔ نیب کراچی …

مزید پڑھئے

سابق کپتان معین خان نے غیر ملکی کوچ مقرر کرنے کی مخالفت  کردی

سابق ٹیسٹ کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ معین خان نے غیر ملکی کوچ مقرر کرنے کی مخالفت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معین خان نے قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ کسی غیر ملکی کو مقرر کرنے کی پالیسی کی شدید مخالفت کی جبکہ اگلے ماہ شروع ہونے والے پی ایس ایل میں وکٹ کیپنگ کیلئے سرفراز …

مزید پڑھئے

انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن کو چند منٹوں کےلیے اپنی جگہ کیوں بدلنی پڑی؟

خلاء میں موجود انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو مدار میں موجود خلائی کچرے کی وجہ سے اچانک اپنی جگہ تبدیل کرنی پڑ گئی۔ جمعے کے روز اسپیس اسٹیشن کو وقتی طور پر امریکی لانچ وہیل سے بچنے کے لیے اپنی جگہ تبدیل کرنی پڑی۔ روسی اسپیس ایجنسی کے سربراہ ڈمٹری روگوزِن کے مطابق خلائی اسٹیشن 1994 میں بھیجے گئے امریکی لانچ …

مزید پڑھئے

ایفل ٹاور سے بڑا سیارچہ زمین کے مدار میں کب داخل ہوگا؟

ایفل ٹاور کے سائز سے بڑی خلائی چٹان اگلے ہفتے زمین کے مدار میں داخل ہونے جارہی ہے۔ ناسا کے مطابق ایک دیو ہیکل ’ممکنہ خطرناک‘ خلائی چٹان جس کا سائز ایفل ٹاور سے بڑا ہے آئندہ ہفتے زمین کے مدار میں داخل ہو گی۔ بیضوی شکل کا 4660 Nereus نامی یہ سیارچہ 330 میٹر لمبا ہے جو 14 ہزار …

مزید پڑھئے

نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق اور عقیل خان کی جوری فائنل میں پہنچ گئی

اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ میں فائنل کے لے کوالیفائی کر لیا۔ حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ لاہور کے جیم خانہ ٹینس کورٹس پر جاری ہے۔ جمعے کو ہونے والے سیمی فائنل میں اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے احمد چوہدری اور عبدالحیدر کو شکست دی۔ …

مزید پڑھئے

پولو کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے،وزیر خارجہ

وزیر کارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولو کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  پولو کلب گراؤنڈ لاہور میں مہمان خصوصی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سفیر اسلام آباد سے باہر نکلے ہیں وہ خود دیکھ رہے ہیں،کہ پاکستان کا ماحول کیا …

مزید پڑھئے

سانحہ سیالکوٹ: مقتول سری لنکن مینیجر کی اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

سیالکوٹ میں رونما ہونے والے افسوسناک واقعے میں اپنی جان گنوالے والے نجی کمپنی کے مقتول سری لنکن مینیجر  پریانتھا دیاوردھنا کی اہلیہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ مقتول پریانتھا کی بیوہ نیروشی کا کہنا ہے کہ میرے شوہر معصوم انسان تھے۔ مقتول کی اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرنیٹ پر قتل کے واقعے کی ویڈیو دیکھی، جس …

مزید پڑھئے

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے 200 کرکٹرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے 200 کرکٹرز کو گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں کیا ادائیگی نہیں کی گئی۔ مہنگائی کے اس دور میں جہاں عام لوگوں کو گزر بسر بہت مشکل سے ہو رہا ہے، وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے تقریبا 200 کھلاڑی گزشتہ چار ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے …

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں ہمنوا لیڈیز کلب کی جانب سے رنگا رنگ فیملی ایونٹ کا انعقاد

سعودی عرب میں ہمنوا لیڈیز کلب کی جانب سے رنگا رنگ فیملی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارت خانہ پاکستان سمیت کیمونٹی ممبران کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ہمنوا لیڈیز کلب کی جانب سے منعقد ہونے والے فیملی ایونٹ میں شریک سینکڑوں مرد و خواتین سمیت بچوں کے لئے تفریحی کا ماحول …

مزید پڑھئے