ماہانہ ارکائیوز

ایک ناقابل یقین واقعہ

آج کے اس واقعے کو اگر میں زندگی کا تلخ ترین تجربہ کہوں تو بے جا نہ ہوگا ہوا یوں کہ صبح سات بجے چترال کے لئے میں گھر سے نکلا میرے پاس ساڑھے چار لاکھ نقد روپے تھے جو اتوار کی چھٹی کی وجہ سے بنک میں جمع نہیں کرا سکے تھے یہ رقم ہفتے والے دن میں گھر …

مزید پڑھئے

محکمہ مواصلات نے مرمت و بحالی فنڈز سے مختلف منصوبوں میں کام کا آغاز کردیا

چترال(زیل نمائندہ) محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے اپنے سالانہ M&R فنڈ کا پہلی بار ٹنڈر کرکے اس سے محتلف مرمتی کام کاآغاز کردیا۔ ایک کروڑ ستر لاکھ روپے کے فنڈ سے شیاقو ٹیک، دنین روڈ، آفیسر میس روڈ، گرم چشمہ روڈ، بونی روڈ وغیرہ کی  مرمت اور سڑک کے کنارے حفاطتی دیواروں کا کام  بھی جاری ہے۔ گرم چشمہ روڈ …

مزید پڑھئے

مولائی جان استاذ داغ ِ مفارقت دے گئے

چترال(زیل نمائندہ)محکمہ تعلیم میں لمبے عرصے تک انتہائی دیانت داری اور جان فشانی کے ساتھ تدریسی خدمات انجام دینے والا استاد مولائی جان انتقال کرگئے۔وہ کافی عرصے سے سرطان کی بیماری میں مبتلا تھا۔ مرحوم ایک ملنسار ،بااخلاق اور ہر ایک کا خیال رکھنے والا تھا۔ ان کے شاگردوں کی بہت بڑی تعداد مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہے …

مزید پڑھئے

ارکاری میں پتھر لگنے سے ایک شخص جان بحق

چترال (زیل نمائندہ) بیستی ارکاری کے مقام پر قیمتی پتھروں کی کان کنی کے سائٹ پر کام کرنے والا پتھر لگنے سے جان بحق ہوگئے جس کی میت کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال پہنچایا گیا۔ پولیس اسٹیشن ارکاری کے ایس ایچ او کے مطابق طارق خان ولد بلال ساکنہ تیمرگرہ لوئر دیر اتوار کی صبح …

مزید پڑھئے

جے یو آئی  زیرین چترال میں امیر اور جنرل سیکریٹری کے ہاتھوں ہائے جیک ہوچکی ہے، سابق تحصیل ناظم

چترال (زیل نمائندہ) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما اور سابق تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس نے کہا ہے کہ لوئر چترال ضلع میں جے یو آئی امیر اور جنرل سیکرٹری کے ہاتھوں ہائی جیک ہوگئی ہے اور پارٹی کی صفوں میں انتشار پھیل رہی ہے جہاں مخلص کارکنان کو ماورائے دستور اپنے راستے سے ہٹانے سے کوشش کی …

مزید پڑھئے

دروش کا خوب صورت علاقہ ‘گوس’بنیادی ضروریات سے محروم

دروش(زیل نمائندہ)چترال کے تاریخی علاقے دروش میں ایک ایسا گاؤں بھی ہے جو آج تک حکام کے ساتھ ساتھ میڈیا کے نظروں سے بھی اوجھل ہے۔ گوس نامی گاؤں پہاڑوں کے بیج میں اونچائی  پر واقع ہے اورپہاڑوں کی  چوٹیوں کی وجہ سےزیرین علاقوں سے نظرنہیں آتا۔ اس گاؤں پر آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل والا ضرب المثل بالکل سہی  آتا ہے …

مزید پڑھئے

          بجلی کی لوڈشیڈینگ کے خلاف آئندہ ہفتے سے احتجاج کیا جائے گا، تحریک تحفظ حقوق اپر چترال

بونی (زیل نمائندہ)بلا وجہ اور کسی معقول بہانے کے کافی عرصے سے اپر چترال میں بجلی کی غیر علانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا عمل جاری ہے۔سردیوں میں پانی اور پاور کی کمی کے بہانے علاقے کے لوگوں کو مصیبت میں مبتلا کرنے کے بعد اس وقت متعلقہ محکمے کے پاس کوئی موزون بہانہ بھی نہیں اور بجلی بلا وجہ غائب …

مزید پڑھئے