ماہانہ ارکائیوز

کوروناوائرس سے متاثرہ چترال کی بیٹی صحت یاب ہوگئی

پشاور(زیل آن لائن) چترال سے تعلق رکھنے والی نرس ارم شہزادی جو گزشتہ دنوں کورونا وائرس سے متاثرہوکر ہسپتال میں داخل تھی مکمل طور پر صحت یاب ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطا بق حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں زیرعلاج ارم شہزادی اب مکمل طور پر صحت یا ب ہوچکی ہیں اور چند دنوں میں ہسپتال سے ڈسچارچ ہو جائیں گی۔ …

مزید پڑھئے

یونین کونسل یارخون میں قائم  قرنطینہ کا انتظام اسماعیلی رضاکارچلارہے ہیں

چترال (زیل نمائندہ) اپرچترال کے دُوراُفتادہ اورپس ماندہ یونین کونسل یارخون میں اسماعیلی کونسل بریپ، بانگ اوریارخون لشٹ کے احاطے میں ضلعی انتظامیہ اپرچترال کےقائم کردہ قرنطینہ میں مقیم افرادکے لیے تمام انتظامات  اسماعیلی رضاکار اورآغاخان  لوکل کونسل کر رہے ہیں ۔ ان میں  تین وقت کاکھانہ،گرم پانی،جلانے کی لکڑی ،بسترے اوردیگرضروری اشیاء شامل ہیں۔ قرنطینہ میں موجود افرادکے 14دن …

مزید پڑھئے

احساس کفالت ایمرجنسی ریلیف پروگرام کے تحت چترال میں امداد دینے کاسلسلہ جاری

چترال (زیل نمائندہ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن کے دوران مستحق خاندانوں کی امداد کے لیے حکومت کی طرف سے احساس کفالت ایمرجنسی ریلیف پروگرام کے تحت امداد دینے کاسلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح  چترال کے دونوں اضلاع میں  بھی مستحقین کومرحلہ وار امداد دی جائے گی۔ تین مرحلوں …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس، لاک ڈاؤن، چترال اور قاری فیض اللہ

انسان کہلانے کا وہی شخص مستحق ہے جو دوسروں کیلئے دل میں درد رکھتا ہوں، دوسروں سے محبت کا سلوک روا رکھتا ہو۔ ان کی مصیبت میں مدد کرتا ہوں۔ الغرض”انسان وہ ہے جو دوسروں کیلئے جئے“۔حقیقت میں انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے۔ مخلوق خدا کی خدمت کرنا اور ان کی مشکل وقت میں مدد کرنا بہت بڑی …

مزید پڑھئے

ایک اور چترالی طالب علم گولڈ میڈل اعزاز کے لیے نامزد

چترال (زیل نمائندہ ) جب محنت، لگن اور انتھک کوششوں کی بات کی جائے تو چترال کی طلباء و طالبات کا نام ہمیشہ سرفہرست رہا ہے۔ اسی طرح چترال کا ایک اور ہونہار قابل فخر سپوت مولانا مفتی محمدسہیل انجم انے اپنی قابلیت اور بھرپور لگن کی بناء پر چترال یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات میں ٹاپ کرکے گولڈ میڈل کیلئے …

مزید پڑھئے

انتظامیہ اپر چترال AKRSP کا شکر گزار ہے۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود

اپر چترال (زیل نمائندہ) اے۔کے۔آر۔ایس۔پی اپر چترال کینڈین حکومت کی مالی تعاون سے گرلز ڈگری کالج بونی میں بارہ کمروں پر مشتل ائیسولیشن رومز ضروریات اور درکار سہولیات سے اراستہ کرکے آج انتظامیہ اپر چترال کو حوالہ کردی۔کمروں کے ساتھ واش روم کی سہولت،مریض کے لیے سنیٹائزر ضرورت کے مختلف سامان اور میڈیسن رکھے گئے ہیں۔ اور سٹاف کے رہنے …

مزید پڑھئے

قرنطینہ مراکز آبادی سے باہر بنائے جائیں۔ بشیر احمد صدر پی پی پی

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر  بشیر احمد نے ایک تحریری بیان میں ضلعی انتظامیہ پر زوردیا  ہے کہ قرنطینہ مراکز کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ٹاؤن ٹو کے لوگ نہایت تشویش میں مبتلا ہیں کیونکہ ٹاؤن 2 میں محتلف ہاسٹلوں، ہوٹلوں اور سرکاری عمارتوں میں قرنطینہ  مراکز قائم کئے گئے ہیں جن …

مزید پڑھئے

چترال میں کوروناوائرس کے روک تھام کے لیے کوشش جاری ہے

چترال (زیل نمائندہ)چترال میں اب تک کوروناکاکوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے لیکن پھربھی ضلعی انتظامیہ اس وبا سے بچنے کے لیے عملی اقدامات اٹھارہی ہے۔ چترال کے دونوں اضلاع  میں لاک ڈاؤن ہے تاہم ضروری اشیاء کی دکانیں کھلی ہیں ۔علاقے  کے طول وعرض میں گیارہ قرنطینہ قائم کیے گئے ہیں جہاں دوسرے اضلاع سے آنے والوں کو ٹھرایا …

مزید پڑھئے