شمالی علاقہ جات

نگر قلعہ دروش میں کھوار محفل مشاعرہ کا اہتمام

دروش(نمائندہ زیل ) دروش سے تعلق رکھنے والے شعراء کرام نے نگر قلعہ دروش کے باغ میں محفل مشاعرہ کا اہمتام کیا۔ سال کے پہلے مشاعرے کا اہتمام پی آئی  سی ایل نے کیا تھا۔  محفل مشاعرے کی صدارت امین الرحمان چغتائی نے کی جبکہ  مہمان خصوصی گورنمنٹ ہائیر سکندری سکول دروش کے پرنسپل سلیم کامل تھے۔ مشاعرے کی نظامت …

مزید پڑھئے

تورکھو روڈ میں کام کی بندش صوبائی حکومت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے،مولانا چترالی

پشاور(نمائندہ زیل ) جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی  مولانا عبد الاکبر چترالی نے بونی تور کھوروڈ میں تعمیراتی کام کی بندش اور مالکان جائیداد کو ادائیگی نہ ہو نے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے تورکھو روڈ میں جاری کام رک گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں سالانہ دستار بندی کا انعقاد

چترال ( نامہ نگار) ضلع چترال کے قدیم اور معروف دینی ادارہ گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں تکمیل بخاری شریف اور تکمیل حفظ القرآن کی دستار بندی کی پر رونق تقریب منعقد ہوئی۔ دستاربندی کی تقریب میں ضلع چترال کے نامور علماءکرام کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی ۔محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام …

مزید پڑھئے

دروش کے تاج الدین ایڈوکیٹ انتقال کرگئے

دروش( نمائندہ زیل )دروش بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری  اور نوجوان  وکیل ایڈوکیٹ تاج الدین اتوارکے روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ انتقال کر گئے۔مرحوم کی  نماز جنازہ 2اپریل بروز اتوار  بوقت 10 بجے صبح دروش فٹ بال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھئے

چترال میں پولیس محکمانہ پروموشن ٹیسٹ کا انعقاد

چترال(زیل نیٹ)اتوار کے روز چترال پولیس میں محکمانہ پروموشن کے لیے ٹیستETEAکے زیر انتظام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چترال کے گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔اس ٹیسٹ میں کل 460امیدواروں نے حصہ لیا۔چترال پولیس میں محکمانہ ترقیوں کو شفاف بنانے کے لیے تمام ٹیسٹ ETEAاور NTSکی نگرانی منعقد ہوتے ہیں ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی چترال منصور امان نے …

مزید پڑھئے

پروفیسرڈاکٹر میری الیزبتھ بارک ورتھ کی صدارت میں چترال یونیورسٹی میں بوٹانیکل کانفرنس کا آغاز

یہ کانفرنس یونیورسٹی آف چترال ، اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور پاکستان بوٹانیکل سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے منعقد ہو رہا ہے۔ کانفرنس کا مقصد اکیڈیمیا اور فیلڈ بوٹینسٹ کے علم و تحقیق سے استفادہ کرنا ہے۔ یہ کانفرنس نباتاتی سائنسز میں تحقیق و تعلّم کے جدید مواقع کے بارے میں آگہی پیدا کرنے کے لیے ایک وسیع پلیٹ فارم …

مزید پڑھئے

بندوبستی ریکارڈ کی درستگی کے لئے بندوبستی عملے سے مکمل تعاون کریں۔ سٹلمنٹ افیسر چترال سید مظہر علی شاہ

چترال(آزاد) بندوبست چترال آخری مرحلے میں داخل ہوگیا،لٹھا سازی کا عمل شروع ہوگیا موضع شیدی کا پہلا لٹھا تیار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چترال میں بندوبستی کام آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ۔پرچہ کتھونی کی تقسیم اور ریکارڈ پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات پر کاروائی اور یکارڈ کی درستگی کا عمل جاری ہے۔جبکہ پرت سرکار (اصل) نقشے کی نقل …

مزید پڑھئے

چترال کے معروف وکیل کے گھر میں ڈکیتی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے معروف قانون دان ظفر حیات ایڈوکیٹ کے گھر میں رات کو نامعلوم افراد نے ڈاکہ ڈال کےچالیس تولہ سونا لے اڑے۔ ہمارے نمائندے سے باتیں کرتے ہوئے ظفر حیات ایڈوکیٹ نے کہا کہ وہ ایک مقدمہ کے سلسلے میں دار القضا سوات گئے تھے جبکہ اس کے بچے ننھیال گئے تھے اور گھر خالی تھا۔ اس …

مزید پڑھئے

چترال میں ثقافتی شو کا اہتمام، کلچر شو میں مقامی فنکاروں نے اپنے فن کا بھر پور مظاہرہ کیا

چترال(گل حمادفاروقی) چترال ایک ذرحیز ثقافت کا حامل علاقہ  ہے اور اس کی نرالی ثقافت کی وجہ سے یہ دنیا بھر میں ایک پر امن ضلع سمجھا جاتا ہے۔ چترال کی ثقافت کو تریج دینے اوریوم پاکستان کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے گورنر کاٹیج چترال میں ایک  موسیقی کا پروگرام رکھا گیا۔جس کا اہتمام ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھئے

چترال میں ون وے، عوامی رائے حیران کُن!

Zeal Breaking News

چترال ( نامہ نگار) چترال بازار میں ٹریفک کو آزمائشی طورپر ون وے کو ایک ماہ مکمل ہونے کو ہے جس کے دوران جہاں عوام اس تجربے سے نالان نظر آئے تو کئی ایک  کاروبار ٹھپ ہوگئے جہاں جانے کے لئے خریداروں کو بازار کے گرد مکمل چکر لگانا پڑتا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی طرف …

مزید پڑھئے