نوائے سروش

نوائے سروش کے عنوان سے لکھنے والا یہ کالم نویس زیل کے ساتھ شروع سے وابستہ ہے۔ ان کی قلم کی روانی اور سوچ کی گہرائی واقعی میں نوائے سروش ہی ہے۔

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں!

ایک ادبی اور فکری نشست کے موقع پر اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر اور دنیا چینل کے مذہبی پروگرام؛صبح نو؛کے مقرر ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم صاحب سے مختلف فکری موضوعات پر تبادلہ خیال ہورہاتھا۔ خاص کر سوشل میڈیا میں روز افزوں اخلاقی اقدار کی گرتی صورتحال موضوع بحث تھا۔میرا مدعا یہ تھاکہ پہلے پہل سوشل میڈیا میں اس …

مزید پڑھئے

نیا زمانہ نئی صبح و شام پیدا کر

ہر شخص کا ایک ذاتی اور مخصوص نیا سال ہوتاہے۔نہ صرف کسی شخص کا بلکہ ہر قوم کا نیا سال مختلف ہوتا ہے۔رائج الوقت کیلنڈرچونکہ عیسوی ہے لہذا ہم دیکھتے ہیں کہ ساکنان ِیورپ بڑے جوش وخروش سے نئے سال کو مناتے ہیں۔رات کے بارہ بجتے ہی آتش بازی سے فضا رنگوں اور روشنیؤ ں سے جگمگا اٹھتی ہے اور …

مزید پڑھئے

نظام تعلیم کے نقائص

کسی بھی ملک اور قوم کا نظام تعلیم اس کے مقاصد حیات کا نہ صرف آئینہ دار ہوتاہے بلکہ اس کی منزل مقصود کاپیامی بھی ہوتاہے.قیام پاکستان سے لیکر آج تک یہ سوال ہمارے ماہرین تعلیم کےلئے ہمیشہ ایک بھیانک چیلنج بن کر سامنے آتارہاہے کہ کیا ہمارے ملک میں رائج نظام تعلیم ان مقاصد کےحصول میں معاون رہاہے جو …

مزید پڑھئے