ذیل کھوار

کھوار زبانو ترقیو بچین زیل میڈیا گروپو خصوصی قدم۔ تان تمام کھوار آرٹیکلان، شعری تخلیقاتن وا کھوارو خور تخلیقاتن اسپہ تین انځاور

زیل نیوز نے کھوار زبان کی ترقی کے لیے آن لائن آرٹیکلز کا سلسلہ شروع کردیا

ضلع چترال کا پہلا مکمل میڈیا گروپ  زیل نیوز نے کھوار زبان کی ترقی کے لیے پہلی مرتبہ کھوار میں کالمز لکھنے کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کھوار کے مخصوص حروف اور الفاظ کے ساتھ  فونٹ کا استعمال بھی خصوصیت کے ساتھ کیا جائے گا۔ یہ زیل کی طرف سے اپنی نوعیت کا پہلا قدم ہے …

مزید پڑھئے