آس پاس

یہ سلسلہ آپ کو دنیا سے باخبر رکھنے کے لیے شروغ کیا جارہا ہے۔ علاقائی خبروں کے ساتھ ذِیل کے قارئین اب ایک ہی ویب سائیٹ سے ملکی اور بین الاقوامی حالات سے باخبر رہیں گے۔

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی کے علاوہ موبائل …

مزید پڑھئے

دلیپ کمار کی طبیعت پھر ناساز ہسپتال میں داخل

بالی ووڈ اداکار کو بخار کی وجہ سے ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے نمونیا کی تشخیص کر کے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا نمونیے کا شکار اداکار کو ڈاکٹرز نے مکمل بیڈ ریسٹ بتایا ہے۔ چورانوے سالہ اداکار دلیپ کمار کو بخار کی وجہ سے ہسپتال لےجایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں نمونیے کا بتایا۔ اداکار ان …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات

اتوار کے روز وزیر اعظم ہاؤس میں اس ضمن میں ایک ہنگامی اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کی جبکہ اجلاس میں وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے علاوہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے سربراہان اور اعلیٰ حکام …

مزید پڑھئے

فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن، اسلام آباد میدان جنگ بن گیا، جھڑپوں میں متعدد زخمی،نجی ٹی وی چینلز،سوشل میڈیا، جی ٹی روڈ،موٹروے،ٹرینیں بند

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنے کے شرکا کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعدمظاہرین کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا،مظاہرین کی جانب سے پتھرائو اور غلیل کے ذریعے بنٹوں کے استعمال سے ایک پولیس اہلکار شہید 16 رینجراہلکاروں اور 14 شہریوں سمیت متعدد پولیس ا ہلکار زخمی ہو گئے …

مزید پڑھئے

عمران خان جلسوں کے لیے اتنے سارے رقم کہاں سے لاتے ہیں

نومبر کے آٹھ تاریخ کو پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال تشریف لارہےہیں۔ ان کے آنےکے مقصد اور ممکنہ سیاسی پس منظر سے ہٹ کر اگر دیکھا جائے تو وہ آئے روز کے ان جلسوں کے لیے رقم کہاں سے لاتے ہیں۔ ذرا یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

مزید پڑھئے

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،چین کا شاندار اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) چین کے قائم مقام سفیر ژائولی جیان نے یہاں کہا ہے کہ بعض نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کیلئے چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی ) کا اجلاس ماہ رواں کے اواخر میں یہاں منعقدہو گا ، اس اجلاس میں وفاقی و صوبائی …

مزید پڑھئے

کریم کے ڈرائیور پر فائرنگ کے بعد ایک اور لرزہ خیزواقعہ گاڑی کے اندرقتل

کراچی (این این آئی)پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں دو روز قبل سفری سہولت فراہم کرنے والی کمپنی کے ڈرائیور کے مبینہ قتل کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) خالد عباسی نے بتایا کہ ڈرائیور سید عبداللہ گیلانی بدھ کو اپنی گاڑی میں مردہ پایا گیا تھا اور اسے سر میں گولی ماری …

مزید پڑھئے

بھارتی فوج کا کرنل ، جونیئر افسر کی بیوی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی فو ج کے ایک حاضر سروس کرنل کو خفیہ اطلاع پر اپنے ماتحت افسر کی بیوی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑ لیا گیا .بھارتی فوج نے مذکورہ کرنل کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق، ملٹری پولیس نے خفیہ اطلاع پر لیفٹیننٹ کرنل کے گھر 26اکتوبر کی رات 3بجے چھاپہ مارا …

مزید پڑھئے