ترجمہ

انسانی حقوق کا عالمی منشور اور بچوں کے حقوق کاعالمی منشور کا کھوار ترجمہ

چترال (زیل نمائندہ) اقوام متحدہ کی یہ دو دستور (چارٹر) کھوار ترجمہ خوبصورت کتابچے کی شکل میں چھاپ کر چترال پہنچ چکا ہے۔ یہ کھوار پڑھنے والوں کو قانون سے آگاہی اور اپنے حق سے باخبر کرنے کےلیے یہ ایک اچھی کاوش ہے۔ قانون سے باخبر شہری کا کردار معاشرے میں ہمیشہ مثبت ہوتاہے۔ کسی بھی جگہ اور کسی بھی …

مزید پڑھئے

جب زندہ انسان چترال کے راستے اسمگل ہوا کرتے تھے

طیارہ بلندو بالا پہاڑوں اور وادیوں کے اوپر سے شمال کی جانب محو پرواز تھا۔ جب بادل چھٹے تو ہم چترال کے سنگل لینڈنگ اسٹریپ والے ائیر پورٹ میں اترنے والے تھے۔ ائیرپورٹ کی عمارت سنگترے کے درختوں سے گھری ہوئی تھی اور آس پاس کے ماحول سے وہ علاقہ پچاس کی دہائی میں انگلینڈ کے ڈیوؤں کاؤنٹی جیسا لگ …

مزید پڑھئے