سحرالبیان

کیل (آئبیکس)

گزشتہ کالم (کچھ باتیں قومی جانور کے متعلق) میں مارخور کے متعلق لکھ چُکا تھا ۔سب سے پہلے آج کے کالم کی توسط سے وزیر اعلی کے مشیر وزیر زادہ صاحب کی خدمت میں گزارش ہے کہ وہ مارخور اور کیل کے تحفظ کے لئے قانون سازی کریں ۔قانون سازی کی مدد سے محکمہ وائلڈ لائف کی ری سٹرکچرنگ کریں …

مزید پڑھئے

کچھ باتیں قومی جانور کے متعلق

میرے محترم قبلہ گاہ محکمے وائلڈ لائف سے بحیثیت ڈپٹی رینجر ریٹائرڈ ہیں انہیں اپنے محکمے کے ساتھ خاص اُنسیت ہے ۔ریٹائر ہونے کے بعد بھی محکمے کے لئے فکر مند رہتے ہیں ۔اس کالم کو لکھنے میں ان کی بھرپور مدد اور دلچسی کارفرما ہے۔مارخور کو کھوار میں "شارا ” کہا جاتا ہے ۔شینا زبان میں "بم میارو ” …

مزید پڑھئے

کوویڈ ۱۹ کی وبا میں نجی تعلیمی ادرے اور اساتذہ

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں کسی بھی معاشرے میں تبدیلی لانےکےلیےدوسرے عوامل کے علاوہ تعلیم و تربیت بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ایسی تعلیم جس کے ذریعے انسانی طرز زندگی کے اندر مثبت تبدیلی آئے اور اس تبدیلی کی جھلک معاشرے میں بھی دکھائی دے بہترین تعلیم و …

مزید پڑھئے

علم و ادب کا درخشان باب مولا نگاہ نگاہ

منم آں شاعر ساحر کہ بہ افسونِ سخن از نئ کلک ھمہ قند و شکر می بارم میں وہ جادوگر شاعر ہوں کہ اپنے کلام کے سحر سے قلم کی نوک سے سر تا سر قند اور شکر برساتا ہوں یہ اشعار حافظ شیرازی نے  تو اپنے بارے میں کہے تھے مگر جونہی استاد الاساتذہ مولا نگاہ نگاہ صاحب کے …

مزید پڑھئے

سیرت النبیؐ کوئز کمپٹیشن دو ہزار اٹھارہ کی روداد

جے آئی یوتھ کے زیر اہتمام گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا ۔اس سال کوئز کمپٹیشن سیرت النبیؐ کے حوالے سے منعقد گیا۔ کوئز کمپٹیشن کے لئے عنایت اللہ سبحانی صاحب کی معروف کتاب محمدؐ عربی کا انتخاب کیا گیا ۔ سائنسی اور مادی ترقی کے باوجود  بدقسمتی سے آج کے اس دور …

مزید پڑھئے

آئیں دروش کی سیر کریں

آپ بے شک جنت نظیر وادیوں، طلسماتی حسن اوردلفریب مناظر سے بھرپور مملکت خداداد پاکستان کے کئی بلند وبالا پہاڑوں کی فلک بوس چوٹیوں کو سر کرکے ان کی بلندی اور عظمت سے ہم کلام ہوئے ہوں گے۔ کئی چمکتے صحراﺅں کا نظارہ کیا ہوگا،کئی لہلہاتے کھیتوں میں بوجھل دل اور تھکے، ٹوٹے، ہارے بدن کو سہلایا اور آرام بخشا …

مزید پڑھئے

ایٹا(ETEA) ٹسٹ آوٹ!

محکمہ اعلیٰ تعلیم، آثارقدیمہ اور لائبریریز حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لئے 19اگست 2018کو منعقد کئے گئے ایٹا ٹیسٹ منسوخ کر دیئے ہیں ۔ مجاز حکام نے اس معاملے کی انٹیلجنس بیورو کے ذریعے انکوائری کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں ۔ مذکورہ ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے اگلی تاریخ کا …

مزید پڑھئے

جمہوریت کے دعویدار آمریت پسند جماعتیں

جمہوریت ایک طرز حکومت ہے جہاں عوام کی حکمرانی ہوتی ہے، جس میں تمام فیصلے عوامی نمائندے کرتے ہیں۔ جمہوریت کی دو بڑی قسمیں ہیں۔ بلا واسطہ جمہوریت اور بالواسطہ جمہوریت۔ بلاواسطہ جمہوریت میں قوم کی مرضی کا اظہار براہ راست افراد کی رائے سے ہوتا ہے۔ اس قسم کی جمہوریت صرف ایسی جگہ قائم ہوسکتی ہےجہاں ریاست کا رقبہ …

مزید پڑھئے

عجب کرپشن کی غضب کہانی

ایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت ! کرپشن کی تعریف کیا ہے؟ اسے جواب ملا کرپشن اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے کو کہتے ہیں ۔اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہمارے ہاں اداروں سے لیکر افراد تک سب اس بہتی گنگا میں خوب ہاتھ صاف کررہے ہیں ۔دو ہزار تیرہ کے انتخابات کے بعد عوام …

مزید پڑھئے

اسلام میں دینی اور دنیاوی تعلیم کا تصور

پاکستان کے اندر موجود تعلیمی ادارے چار واضح گروپوں میں تقسیم ہیں۔ پہلے گروپ میں سرکاری انتظام کے تحت چلنے والے سکول اور کالج شامل ہیں جن میں ذریعہ تعلیم اردو ہے۔ دوسرے گروپ میں کم فیسوں والے پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہیں جہاں ذریعہ تعلیم انگریزی ہے لیکن اساتذہ کی قابلیت محض واجبی ہے۔ تیسرے گروپ میں زیادہ فیسوں والے …

مزید پڑھئے