ہو بہو

فرید احمد رضا، مادر ٹانگ انیشی ٹیوز فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (مئیر) چترال کے صدر، لکھاری، زبان دان، محقق، مادری زبان اور ثقافت کی ترویج اور ترقی کے لیے کام کرتے ہیں۔ رضا صاحب کھوار میں شائع ہونے والا رسالہ کھوار نامہ بطور مدیر اعلے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

سی پیک اور ہماری شناخت (پہلی قسط)

جلد  یا بدیر ہماری قسمت  بدلنے والی ہے۔ ہم بحیثیت  قوم پوری پاکستانی  ہونے  جارہےہیں ۔ یہ اللہ کا فصل ہے کہ  اب ہم پر مصیبتوں سے نکل آئیں گے ۔چترال میں ترقی کا ایک دور شروع ہونے والاہے۔تبدیلی کا آغاز ہونے والا ہے ۔اس تبدیلی کے بہت سارے ثمرات  ہونگے جن سے ہم فائدہ اٹھائیں گے  لیکن اس تبدیلی …

مزید پڑھئے

کثیراللسانی تعلیم

مجھے اپنی پانچویں جماعت کی انگریزی حروف تہجی کی کتاب میں دی گئی ایک تصویر اب بھی یاد ہے اس میں ایک گنجے آدمی کے ہاتھ میں تیر تھا اور سامنے انگریزی میں لکھا تھا“Zulu”۔آج تک مجھے معلوم نہ ہو سکا یہ زُولو کیا چیز ہے۔ ماہرین تعلیم جب یہ کہتے ہیں کہ بنیادی تعلیم یا ابتدائی تعلیم مادری زبان میں …

مزید پڑھئے

ماں بولی اور معیارتعلیم

ہم آئے دن ماہرین تعلیم کا یہ رٹہ رٹایا جملہ سنتے ہیں اور اخبارو رسائل میں پڑھتے ہیں کہ پاکستان کا تعلیمی نظام فرسودہ ہے نصابی کتابیں موجودہ زمانے کی ضروریات کو پورا نہیں کرتیں۔ جو بچے ہمارے اعلی تعلیمی اداروں سے پڑھ کے نکلتے ہیں وہ بھی تحقیقی اور علمی ذہن نہیں رکھتے ۔صرف رٹے رٹائے پر اکتفاکرتے ہیں …

مزید پڑھئے