ہو بہو

فرید احمد رضا، مادر ٹانگ انیشی ٹیوز فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (مئیر) چترال کے صدر، لکھاری، زبان دان، محقق، مادری زبان اور ثقافت کی ترویج اور ترقی کے لیے کام کرتے ہیں۔ رضا صاحب کھوار میں شائع ہونے والا رسالہ کھوار نامہ بطور مدیر اعلے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ریشن بجلی گھر اور سو دنوں کی منصوبہ بندی

۸  اکتوبر ۲۰۱۷  ء کو اس وقت کے وزیراعلیٰ صوبہ خیبر پختونخوا  اب کےمرکز میں  وزیر دفاع پرویز خٹک  چترال تشریف لائے، چترال پولوگراونڈ میں قوم سے خطاب کیا۔ پولو گروانڈمیں چترالی عوام کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ اس جلسہ عام میں جناب پرویز خٹک نے اپنے دور حکومت میں  عوامی مفاد میں کیے گئے  بہت سارے  اقدامات …

مزید پڑھئے

سری لنکا کی سیرقسط ۲

تو بات ہورہی تھی سری لنکا کی سیر کی جہاں میں نے  سری لنکا کے باسیوں کی جو خصوصیات دیکھی  وہ قارئیں کی نذر ہے۔ دھیمی آواز:  سری لنکا  کے لوگوں کی ایک عادت   مجھے بہت پسند آ ئی وہ گفتگو کے دوران انتہائی دھیمی آواز میں گفتگو کرتے ہیں ۔  دورانِ سفر آپ سر لنکا کے باسیوں کو  بازاروں …

مزید پڑھئے

سری لنکا کی سیر قسط 1

سنگاپور میں ایک ثقافتی ورکشاپ سے واپس آتے ہوئےگزشتہ نومبر میں  کچھ دن سری لنکا میں گزارنے کا موقع ملا۔ جہاں پر ہم نے چھوٹے  بڑے کئی شہروں کی سیر کی جن میں کولمبو،نیگامبو،کینڈی،ہیٹین اور نلاتھانیا ہ  شامل تھے   ۔سری لنکا وہ ملک ہے کہ جس میں کچھ عرصہ  پہلے تک افراتفری  کا دوردورہ تھا۔ ملکی حالات  صحیح نہیں تھے …

مزید پڑھئے

مادری زبانوں کی ترقی اور حکومتی رویہ

دنیا میں ہرسال ۲۱ فروری کو زبانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔ عالمی طور پر ۱۹۹۲ کے بعد اقوام متحدہ میں  زبان و ثقافت کے تنوغ پر بحث ہونے لگی تھی ۔ آخرکار چھوٹی زبانوں اور ثقافتوں کو معدوم ہونے سے بچانے کی خاطر ۱۷ نومبر ۱۹۹۹ کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ایجوکیشن سائنسٹیفیک …

مزید پڑھئے

خودکشی اور ہمارا معاشرہ

ہم روز مقامی اخبارات میں خودکشی کے حوالے سے کوئی نہ کوئی خبر ضرور پڑھتے ہیں۔جس میں زیادہ تعدا نوجوان لڑکے یا لڑکیوں کی ہوتی ہیں۔ زیادہ تر خودکشیوں کی کوئی خاص وجہ بھی سامنے نہیں آتی ۔بندہ یہ جان کر سوچ میں پڑجاتاہے کہ آخر کیا مجبوری ہوسکتی ہے کہ  کہ گلشن کا ایک پھول ادھ کھلے مرجھا جاتا …

مزید پڑھئے

کہانی گولین گول بجلی گھر کی

یہ کہانی    نہ صرف گولین گول بجلی گھر کی ہے  بلکہ چترال کی انتظامیہ اور سیاسی کرتا دھرتاؤں کی ناکامی کا نوحہ بھی ہے علاقے میں بجلی کی نا گفتہ بہہ صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے ۲میگاواٹ بجلی گھر بنانے کا عزم ظاہرکیا۔ پاور ہاوس کےلیے مختلف سائیڈ دیکھے گئے آخر کار گولین گول …

مزید پڑھئے

ایک واقعہ ایک کہانی

لیدڑ یا رہنما کے بارے میں ایک مفکر کا قول ہےکہ  "لیڈر یا رہنما وہ ہے جو اگے چلے تو عوام اس کے ساتھ ہوں اگر  لیڈر کےساتھ عوام نہ ہوں تو وہ رہنما  نہیں بلکہ واک کررہاہوتاہے”۔ سیاست یا سیاسی لوگوں کے اوپر لکھنا میرا مشعلہ نہیں ہے اور نہ میں اندھا ہوکر کسی رہنماکے   ماننے کو اپنے اوپر …

مزید پڑھئے

سی پیک کےمعاشی فوائداورہماری کھوشناخت

اس  سے پہلے انہی صفحات پر سی پیک کے علاقے پر ثقافتی اثرات اور ہماری شناخت پر بات  کی گئی تھی ۔ آج ہم سی پیک سے جڑے ہوئے معاشی  وسائل اور ان سے مقامی لوگوں کے فائدہ اُٹھانے کی بات کریں گے۔تاکہ ہماری شناخت اور پہچان ترقی کے ساتھ بھی برقرار رہےاور ہم آنے والے وقت  کا ادراک کرکے   …

مزید پڑھئے