رمضان اسپیشل

اس سلسلے کے بارے میں
زیل رمضان کے ساتھ: ایک خصوصی سلسلہ ہے جس کے مواد میں اسلام سوال وجواب ویب سائیٹ سے لیے گئے ہیں۔  اسلام سوال و جواب ویب سائٹ ایک دعوتی، علمی اور تعلیمی ویب سائٹ ہے، اسلام سے متعلق -ممکنہ حد تک -آسان وسائل کے ذریعے، مشورے اور مدلل جوابات فراہم کرنا اس کا ہدف ہے، چاہے سائل مسلم ہو یا غیر مسلم، ان جوابات کی نگرانی اسلامی لیکچرار اور قلمکار الشیخ محمد صالح المنجد کرتے ہیں۔
یہ ویب سائٹ اہل سنت و الجماعت کے عقائد  اور سلف صالحین کی راہ پر چلنے کی داعی ہے، ویب سائٹ کی اولین ترجیح ہے کہ جوابات قرآن مجید ، صحیح احادیث نبویہ، چاروں فقہی مذاہب کے ائمہ امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی اور احمد بن حنبل سمیت دیگر متقدمین اور متاخرین اہل علم کی گفتگو ، مختلف فقہی اکادمیوں کی قرار دادوں کے ساتھ ساتھ مختلف شرعی گوشوں کے ماہرین کی آرا پر مشتمل ہوں۔
ویب سائٹ  فضولیات، گالم گلوچ اور مناظرانہ  امور جیسی بے فائدہ باتوں میں دخل اندازی سے اجتناب کرتی ہے۔
یا اللہ! ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں کہ اس پر ثابت قدمی  اور بھلائی پر استقامت عطا فرما، اور  تیرے پسندیدہ اور رضا کا موجب بننے والے امور کی توفیق سے نواز۔اللہ تعالی اس چھوٹی سی کاوش کو ہمارے نجات کا ذریعہ بنائے

نماز تراویح کی فضیلت

سوال: نماز تراویح کی کیا فضیلت ہے؟ جواب کا متن الحمد للہ: اول: نماز تراویح مستحب عمل ہے اس پر تمام علمائے کرام کا اتفاق ہے، نیز نماز تراویح قیام اللیل میں شامل ہے، اس لیے قیام اللیل کی ترغیب اور فضائل میں جتنے بھی دلائل کتاب و سنت میں آئے ہیں ان سب میں نماز تراویح کی فضیلت بھی …

مزید پڑھئے

ماہ رمضان میں مخصوص پکوان تیار کرنے کا حکم

سوال: ہمارے ہاں مصر میں ماہ رمضان کے دوران رمضان کی مناسبت سے کچھ مخصوص پکوان تیار کیے جاتے ہیں، مثلاً: کنافہ، قطایف، قمر الدین، خشک میوے، اور یامیش وغیرہ، تو ہمارے علاقے میں ایک زیر تعلیم لڑکے کا کہنا ہے کہ عبادت کے اس مہینے کو ان کھانوں کے ساتھ مختص کرنا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ عادات کو ماہ …

مزید پڑھئے

ایک شخص بس ڈرائیور ہے، کیا اس کے لیے روزہ چھوڑنا جائز ہے؟

رمضان کے روزے ہر بالغ، عاقل، مقیم اور تندرست مسلمان  پر واجب ہیں، چنانچہ اگر کوئی شخص بیمار ہو یا سفر میں ہو تو اس کے لیے روزہ چھوڑنا جائز ہے؛ اس کی دلیل اللہ تعالی کا یہ فرمان ہے: (يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ . أَيَّامًا مَعْدُودَاتٍ فَمَنْ كَانَ …

مزید پڑھئے

روزہ تو رکھ لیا لیکن گمان ہے کہ تجدید نیت نہیں کر سکا

اس شخص کا کیا حکم ہے جس نے سونے سے پہلے یہ نیت کی کہ وہ پورے مہینے کے روزے رکھے گا، لیکن جب وہ صبح سحری کے لیے بیدار ہوا تو اسے بتلایا گیا کہ ابھی رمضان شروع نہیں ہوا ابھی شعبان کی تیس تاریخ ہے، پھر آئندہ صبح کو اس شخص نے نیت کی تجدید نہیں کی اور …

مزید پڑھئے

نیکی اور ثواب کی نیت کے ساتھ روزہ رکھتے ہوئے وزن کم کرنے کی نیت کرنے کا حکم

میں چاہتا ہوں کہ میں سردیوں میں روزے رکھوں؛ کیونکہ دن چھوٹا ہوتا ہے، اس طرح مجھے روزہ رکھنے کا ثواب مل جائے گا، لیکن اس کے ساتھ میری یہ بھی نیت ہوتی ہے کہ میرا وزن بھی کم ہو جائے ، تو کیا میں یہ دونوں نیتیں کر سکتا ہوں؟  میرے ذہن میں یہ سوال بھی آیا ہے کہ: …

مزید پڑھئے

روزے کی حالت میں ہونٹ کی جلد کاٹ کر نگل لی، اس کا کیا حکم ہے؟

نماز فجر کے دوران میں نے اپنے دانتوں سے معمولی سی ہونٹ کی جلد کاٹی اور منہ میں داخل کر لی، اور منہ میں داخل کرنے کے بعد مجھے یاد آیا کہ میرا تو روزہ تھا! پھر میں نے اپنی زبان سے اس معمولی سے ٹکڑے کو تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن مجھے کامیابی نہیں ملی، تو میں نے …

مزید پڑھئے

صدقہ فطر سال 2018 بمطابق ۱۴۳۹برائے ضلع چترال

پونے دو کلو گندم یا اُس کی قیمت فطرانہ 57روپے احتیاطاَ َ 60روپے / فی کلو 32.50 ساڑھے تین کلو جو (سیری) یا اس کی قیمت فطرانہ 122.5روپے/  فی کلو 35روپے ساڑھے تین کلو کشمش یا اس کی قیمت فطرانہ 700روپے/ فی کلو  200روپے ساڑھے تین کلو پنیر یا اس کی قیمت فطرانہ 2100روپے/فی کلو  600روپے ساڑھے تین کلو کھجور …

مزید پڑھئے

كيا نصف شعبان كى رات اللہ تعالى آسمان دنيا پر نزول فرماتا ہے؟

كيا اللہ سبحانہ وتعالى نصف شعبان كى رات آسمان دنيا پر نازل ہو كر كافر اور كينہ اور بغض ركھنے والے كے علاوہ باقى سب كو بخش ديتا ہے ؟ الحمد للہ: يہ ايك حديث ميں ہے، ليكن اس حديث كى صحت ميں اہل علم نے كلام كى ہے، اور نصف شعبان كى فضيلت ميں كوئى بھى حديث صحيح نہيں …

مزید پڑھئے

شب برات اور معراج كا روزہ ركھنا

سوال: كيا درج ذيل امور بدعت شمار ہوتے ہيں: 1 ـ آٹھ ركعت سے زيادہ تراويح ادا كرنا. 2 ـ معراج النبى صلى اللہ عليہ وسلم كے دن روزہ ركھنا ( جو شخص يہ اعتقاد ركھتا ہو كہ متعين تاريخ معراج كا دن ہے، اور جو شخص يہ جانتا ہو كہ احاديث ميں اس كى كوئى متعين تاريخ نہيں، ليكن …

مزید پڑھئے

"سبحان الملک القدوس” وتروں کے بعد ہے تراویح کے درمیان میں نہیں ۔

کیا "سُبْحَانَ الْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ” تراویح کی چار یا آٹھ رکعات کے بعد کہنا صحیح ہے، کیا یہ ذکر وتروں کے بعد نہیں کہنا چاہیے؟ اور اگر ہم گھر جا کر وتر پڑھنا چاہیں تو مسجد میں یہ ذکر پڑھ سکتے ہیں؟ نیز تراویح کی ہر دو رکعت مکمل کرنے کے بعد استغفار کرنا جائز ہے؟ الحمد اللہ: نبی صلی اللہ …

مزید پڑھئے