روزانہ ارکائیوز

صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی اور گلاف پر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے لیے تین روزہ تربیت کا انعقاد

مینگورہ: یو این ڈی پی نے صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی اور گلاف  پر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے لیے تین روزہ تربیت کا انعقاد کیا۔ تین روزہ ٹریننگ کا اہتمام یو این ڈی پی کے گلاف 2 پروجیکٹ اور گرین کلائمیٹ فنڈ کے تعاون سے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ کیا گیا تھا۔ ٹریننگ میں چترال، سوات، اپر دیر، پشاور …

مزید پڑھئے