قدیم اور موجودہ شاوان
زمانہ قدیم سے لیکر تا ماضی قریب تک پاکستان کے شمالی ٰعلاقہ جات گلگت بلتستان اور چترال کے باشندوں کی سماجی زندگی میں شاوانکی شمولیت کو بڑی اہمیت دی جاتی تھی۔ شکار و زمینداری کے امور سے لیکر مال مویشیوں کی حفاظت تک شاوان اور اس کی کردار کو اہم حیثیت دی جاتی تھی۔ لوگوں میں عقیدہ تھا کہ شاوان …
مزید پڑھئے