ماہانہ ارکائیوز

تحریر

آج جو موضوع زیر تحریر ہے وہ خود "تحریر” ہے. تحریر کیا ہے؟ تحریر زریعہ اظہار مدعا ہے، تحریر ایک ہنر بے بہا ہے، تحریر رب کی طرف سے ایک عطا ہے. تحریر کی ایک صفت بقا ہے، بقا کی ضد فنا ہے،اور فنا ہر انسان کے لئے روا ہے. تحریر کراماکاتبین کا پیشہ ہے اور تحریر نتیجہ فکر و …

مزید پڑھئے

دھند کے پار

انسان کی موضوعی کائنات تراکیب کا ایک نظام ہے اور اس نظام میں مشاہدات، محسوسات ، معقولات اور تجربات کا ایک مسلسل بہاؤ نہ صرف فرد کو انفرادی سطح پر بلکہ گروہ کی اجتماعی صورت گری کرکے دھند میں دیکھنے کو ممکن بناتا ہے۔ انسان کا کردار چونکہ ایک سیمبولائزر کی ہے جو علامت کی تشکیل و تردید کرکے اپنے …

مزید پڑھئے