ٹیگ آرکائیوز

انقلاب آفریں اور آہنی قیادت شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ

13 رجب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم پیدائش کے حوالے سے خصوصی تحریر شیر خداحضر ت علی کرم اللہ وجہ اسلام لانے والے اولین لوگوں میں سے ہیں،آپ کی عمر مبارک نو سال کی تھی جب محسن انسانیت ﷺ کے دست مبارک پر مشرف بہ ایمان ہوئے۔مکی زندگی کے نشیب و فراز میں آپ دم بہ دم نبی …

مزید پڑھئے

مادری زبان،پس منظر و پیش منظر

21فروری:مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر زبان وہ ذریعہ ہے جس سے ایک انسان اپنے احساسات،خیالات اور اپنے جذبات دوسرے انسان تک منتقل کرتاہے۔زبان انسان کے اندر کی نمائندگی کرتی ہے،یہ مافی الضمیر کے اظہار کاایک وقیع ذریعہ ہے۔زبان کے ذریعے انسان اپنی حاجات اور اپنی ضروریات کا بھی اظہار کرتا ہے۔انسانی معاشروں میں بولی جانی …

مزید پڑھئے

گیمبیا مغربی افریقہ کا ایک ممتاز ملک

یہ مضمون جمہوریہ گیمبیا کے قومی دن (جو کہ 18 فروری ہے) کی مناسبت سے لکھی گئی ہے۔ جمہوریہ گیمبیا مغربی افریقہ کا ایک ممتاز ملک ہے۔ اسکا کل رقبہ4127مربع میل ہے۔یہ ایک لمبائی کے رخ کی ریاست ہے جس کاطول 295میل اور عرض 15تا 30میل کے درمیان درمیان ہے،رقبہ کے لحاظ سے یہ براعظم افریقہ کاسب سے چھوٹاملک ہے۔جغرافیائی …

مزید پڑھئے