ٹیگ آرکائیوز

فلک ناز کرے

وہ کہنا یہ تھا کہ فلک ناز اور ہم میں بہت ساری چیزیں مشترک ہیں۔ وہ بھی پی ٹی ائی کی کارکن ہیں اور ہم بھی ہیں۔ وہ بھی چترال سے ہیں اور ہم بھی ہیں۔ وہ بھی فرسودہ نظام کا لبادہ لپیٹنے کی تحریک کی سپاہی ہیں اور ہم بھی اس تحریک سے کلی اتفاق کرتے ہیں۔ وہ بھی …

مزید پڑھئے

سینیٹ کے لئے فلک ناز کی نامزدگی ایک قابل ستائش فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تمام اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے، اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ تحریک انصاف نے کچھ اقدامات ایسے اٹھائے ہیں جو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں غیر معمولی رہے ہیں۔ ان میں سے ایک قدم انتخابات میں پیراشوٹرز کی بجائے ایماندار پارٹی کارکنوں کو تسلیم کرنا اور آگے لانا ہے، چاہے عام …

مزید پڑھئے

گولین ویلی میں پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن کمپین آفس کا افتتاح ، کئی خاندان پی ٹی آئی میں شامل

گولین (زیل نمائندہ)  ہفتہ کے روز گولین ویلی میں پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن آفس کا باقاعدہ طور پر افتتاح کرلیا گیا، جس میں علاقے کے تمام کارکنان نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے استاد محترم عظیم الدین نے فیتہ کاٹ کر الیکشن کمپین آفس کا …

مزید پڑھئے

میڈیا پر میرے متعلق چلائی گئی خبر بے بنیاد ہے: جمال الدین

اپر چترال(نمائندہ زیل نیوز) پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے سنئیر وائس پریذیڈنٹ اور ممبر تحصیل کونسل جمال الدین نے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہوں پارٹی پالیسی اور لیڈر شپ پر مکمل اعتماد ہے جو بھی فیصلہ پی ٹی آئی کے آئین کے مطابق اس کو ہمیشہ تسلیم کیا ہے اور کرتے رہیں گے۔ مجھے …

مزید پڑھئے

ضلع اپر چترال کے ناظم کی سیٹ پی ٹی آئی کا۔ مگر کیسے؟

چترال (نامہ نگار) 8نومبر کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی طرف سے اپر چترال کو ضلعے کی حیثیت دینے کے اعلان اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن کے اجراء کے ساتھ اپر چترال کے لئے ضلع ناظم کا ا نتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا کیونکہ خیبر پختونخوالوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2013ء کے مطابق ضلع ناظم کو ضلعی حکومت …

مزید پڑھئے

عمران خان جلسوں کے لیے اتنے سارے رقم کہاں سے لاتے ہیں

نومبر کے آٹھ تاریخ کو پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال تشریف لارہےہیں۔ ان کے آنےکے مقصد اور ممکنہ سیاسی پس منظر سے ہٹ کر اگر دیکھا جائے تو وہ آئے روز کے ان جلسوں کے لیے رقم کہاں سے لاتے ہیں۔ ذرا یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

مزید پڑھئے

ہماری ذہنیت – ایک پیغام

فی الوقت: "اہم یہ نہیں کہ آپ سچ اور حقائق پر مبنی بات کررہے ہیں. اہم یہ ہے کہ آپ لوگوں کی پسند کی بات کررہے ہیں یا نہیں…” لوگ کہتے ہیں کہ سچ بولنا چاہیئے. مگر جب بولا جاتا ہے تو بُرا لگتا ہے. اب ایسی سچائی کہاں سے لائیں جو سب کے لیے بیک وقت قابل قبول ہو …

مزید پڑھئے

چترال کے دو ممکنہ آزاد امیدوار

چترال: حالیہ دنوں چترال میں سیاسی گہماگہمی عروج پر ہے۔ کوئی ایک پارٹی چھوڑ کر دوسرے پارٹی میں شامل ہو رہا ہے تو کوئی خود امیدارو بننے کے لیے پر تول رہا ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق امیر اللہ (ر) صوبیدار17 سال فوکس پاکستان میں خدمات انجام دینے کے بعد گزشتہ دنوں فوکس پاکستان سے ریٹائر ہوگئے۔ اپنے اعزاز میں دیئے …

مزید پڑھئے