ٹیگ آرکائیوز

جنوبی پنجاب کے چولستانی حطے میں قدیم جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور دینی اور عصری علوم کے ساتھ ساتھ تھیٹر گروپ کے ذریعے لوگوں کو محظوظ کیا جاتا ہے۔

بہاولپور (زیل نمائندہ)چولستانی حطے میں سب سے قدیم جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اگر ایک طرف محتلف دینی و عصری علوم پڑھائے جاتے ہیں تو دوسری طرف اس یونیورسٹی میں لوگوں کے درمیان خوشیاں بانٹنے کیلئے تھیٹر گروپ بھی تیار کروایا جارہا ہے۔ یونیورسٹی کے مین آڈیٹوریم میں طلبا و طالبات پر مشتمل ایک ایسا گروپ تشکیل دیا گیا ہے …

مزید پڑھئے

احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ، 6ارب53کروڑ روپےکی منظوری

اسلام آباد (نیٹ نیوز) احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کی ساتویں اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس نے سال 21۔2020 میں 67000 اسکالرشپس کیلئے 6ارب53کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔ پیرکو 21۔2020 کے تعلیمی سال کے بجٹ کی منظوری اور کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت پیر کو احساس انڈرگریجویٹ اسکالر شپ کی اسٹیئرنگ …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال میں یوم یکجہتی کشمیر: بھارت کی سخت الفاظ میں مذمت

سین لشٹ (نامہ نگار) مقبوضہ کشمیر کے مخصوص آٸینی سٹیٹس کو ختم کرنے کی ہندوستانی حکومت کے پریشان کُن فیصلے کی مذمت اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی خاطر آج جامعہ چترال میں ایک تقریب کا اہتمام ڈاٸریکٹریٹ آف سٹوڈنٹس سوساٸٹیز کے زیرِ انتظام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت جناب ڈاکٹر ضیا ٕ الحق صاحب ڈاٸیریکٹر اکیڈیمیکس نے …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال میں کیلاش طلباء میں سکالرشپ کے چیک تقسیم کی تقریب

MPA-Wazir-Zada-at-UoCH

چترال (پریس ریلیز) جامعہ چترال میں زیر تعلیم کیلاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے طلباء میں یونیورسٹی میں قائم چیف منسٹر سکالرشپ فار کیلاش سٹوڈنٹس سے سکالرشپ کے چیک تقسیم کئے گئے۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی اقلیتی ایم پی اے وزیرزادہ نے کہاکہ جامعہ چترال نے قلیل مدت میں کئی سنگ میل عبور کئے ہیں۔ انہوں نے مزید …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں عالمی کانفرنس

چترال یونیورسٹی میں منعقدہ ہونے والی انٹر نیشنل بوٹانیکل کانفرنس سال ۲۰۱۸ کی پہلی سہ ماہی میں چترال کو عالمی سیاحت کے نقشے پر نمایاں کرنے والا تحفہ ہے ۔ اس تحفے کے لیے ہم چترال یونیورسٹی کی انتظامیہ ،خصوصاً پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔علم نباتات کے حوالے …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ کی نیشنل یوتھ کارنیوال میں بہترین کارکردگی

چترال(زیل ڈیسک)نیشنل یوتھ کارنیوال 2017 میں یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ نے آٹھ کیٹیگیریز میں قومی سطح کے لیے کوالیفائی کی ہیں۔نعت، بیت بازی، کیلی گرافی، کوئز،  بینڈ میوزک، ثقافتی رقص، اردو گلوکاری اور شطرنج کیٹیگیریز میں یونیورسٹی کے طلبہ نے  قومی سطح کے مقابلوں کے لیے کوالیفائی  کی ہیں۔ قومی سطح پرمقابلے رواں مہینے اسلام آباد میں منعقد ہونگے۔نصابی …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال میں تیسرے کتب میلے کی تیاریاں

چترال: پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے نیشنل بک فاوٗنڈیشن کے تعاون سے ایک فقیدالمثال کتب میلے کا اہتمام کیا جارہا ہے جس کا مقصد چترال جیسے دورافتادہ علاقے کے طلبہ و طالبات، سکول، کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ اور عام علم دوست اور کتب بین خواتین و حضرات کیلئے ہر …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کے لئے ڈائیریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ذرائع

یونیورسٹی آف چترال کے لئے ڈائیریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چترالیوں کا درینہ خواب شرمندہ تعبیر ہونے جارہا ہے۔ اور چترال میں ایک مکمل یونیورسٹی تعمیر ہونے جارہاہے۔ جس کے لئے چترالیوں نے بہت کوشش کی اور اپنے اسی اصولی موقف پر ڈٹے رہے۔ ذرائع کے مطابق چترال میں یونیورسٹی کے قیام اور تعمیراتی کاموں …

مزید پڑھئے