استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
اپر چترال (ذیل نمائندہ) انجمن ترقی کھوار و کھوار اہل قلم حلقہ تورکھوکے زیراہتمام کھوار زبان کے معروف شاعر، ادیب و لغت نویس استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور مرحوم کے اردو شعری مجموعہ "ضرب قلم” کی رونمائی تقریب گزشتہ روز گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شاگرام میں منعقد ہوئی۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیت …
مزید پڑھئے