ٹیگ آرکائیوز

کھوار برکش

اقرار الدین خسرو کی کتاب "کھوار برکش” آئے ہوئے کافی دن ہوگئے ہیں۔ مجھے یہ کتاب آج ملی، اس لیے اس پر چند جملے لکھ رہا ہوں۔ کھوار زبان میں شاعری نا معلوم زمانے سے ہورہی ہے اور گیتوں کی صورت میں لوگوں کا کلام سینہ بسینہ روایت ہوتا آیا ہے۔ کلام جب تک تحریر میں نہیں آتا وہ فوک …

مزید پڑھئے

وسطی ایشیاء اور ہندوستان کا تجارتی راستہ چترال

قدیم زمانے سےوسط ایشیاء اور ہندوستان کے درمیان تجارت جن راستوں سے ہوتی تھی ان میں سے ایک مصروف راستہ یارقند چترال پشاور کا تھا۔ یہ دیگر راستوں کے مقابلے میں آسان اور مختصر لیکن چترال کی جنوب میں باشگلی (موجودہ نورستانی) لوگوں کی لوٹ مار کے سبب کسی قدر غیر محفوظ تھا۔ 1895 میں اس علاقے پر انگریزوں نے …

مزید پڑھئے

چترالی بچوں کی لوک کہانیاں منظر عام پر

چترال(نمائندہ زیل) معروف محقق  اور زیل نیوز کے کالم نگار پروفیسر ممتاز حسین کی  تالیف کی ہوئی کتاب”شلوغ” چترالی بچوں کی لوک کہانیاں منظر عام پر آچکی ہے۔جس کی ثقافتی اور ادبی حلقوں میں زبردست پذیرائی ہورہی ہے۔اس کتاب میں کل ۱۴ لوک کہانیاں اردو ترجمے کے ساتھ محفوظ کی گئی ہیں۔کتاب کو نیشنل بک فاؤنڈیشن نے خوبصورت گیٹ اپ …

مزید پڑھئے