ٹیگ آرکائیوز

آپ بےشک فیمینسٹ نہ بنیں مگر!

ہم اس بات پر بہت سیخ پا ہیں کہ مغرب اسلام کے نام پر دہشتگردی کا مرتکب بننے والوں کو لیکر پورے عالمِ اسلام کے بارے میں منفی رائے قائم کر رہا ہے۔ مغرب کا یہ رویہ واقعی میں مبنی بر انصاف نہیں ہے۔ اسی مثال سے سمجھنے کی کوشش کریں کہ اگر عورت مارچ کی مخالفت کی وجہ محض …

مزید پڑھئے

کنک کے چند دانے، ہَری کوکھ اور اُمید کی اذان

اردو ادب میں اگر دس بہترین ناولوں کی فہرست ترتیب دی جائے تو مستنصر حسین تارڑ کا ناول "بہاؤ” کو بلا جھجھک اس میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ "بہاؤ” کی عظمت کی دو وجوہات ہیں۔ اول ناول کی کہانی ہے جو ہزاروں سال قبل کی وادیِ سندھ اور اس کی تہذیب کے گرد گھومتی ہے۔ دوسری وجہ اس کا نہایت …

مزید پڑھئے

"تماشائے اہلِ "حرم "دیکھتے ہیں”

سعودی عرب کا ریکارڈ کھول کر دیکھئے۔ اس ملک میں ساٹھ کی دہائی کے آخر میں پہلی بار بچیوں نے اسکول میں قدم رکھا۔ (اسی سال روس لائیکا نامی اپنی کتیا خلا میں بیچ چکا تھا)۔ عورتوں کو پہلا شناختی کارڈ 2001ء میں جاری کیا گیا۔ کابینہ میں کسی عورت کو جگہ ملے محض 10 سال گزرے ہیں۔ سعودی عرب …

مزید پڑھئے