آٹومیٹک بندوق/ رائفل/ پستول لائسنس یافتہ متوجہ ہوں

اشتہار

بذریعہ اشتہار ہذا تمام آٹو میٹک بندوق/رائفل /پستول کے لائسنس یافتہ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وفاقی حکومت نے تمام آٹو میٹک  بندوق/رائفل / پستول  کے لائسنس  جو کہ Ministry of Interior  سے حاصل کرچکے ہیں  کو منسوخ کردیا ہے۔ لہٰذا وہ حضرات  اپنے لائسنس یافتہ آٹو میٹک  بندوق/رائفل /پستول حکومت کے ساتھ جمع کرکے پچاس ہزار روپے آٹومیٹک رائفل کے لیے اور مبلغ بیس ہزار روپے آٹومیٹک پستول کے لیے  پیسے حکومت سے وصول کرسکتے ہیں ۔

یا

وہ حضرات اپنے لائسنس یافتہ  آٹو میٹک  بندوق/رائفل /پستول چترال کے ذیل لائسنس یافتہ  آرمز ریپیر میکنیک Arms Repair Mechanic کے ذریعے Semi/non  automatic weapons تبدیل کراکےڈی سی آفس چترال سے سرٹیفیکٹ وصول کرسکتے ہیں ۔

Mr Juma Khan Arms Repair Work Chitral Bazar

Mr Atta Ur Rehman Arm Repair Work Denin Chitral

Mr Akhlaq Muhammad Arms & Ammunition Dealer Chitral Bazar

Mr Jan Sardar & Ammunition Dealer Chitral Bazar

یاد رہیں یہ کام 31 جنوری 2018 ہر صورت میں مکمل ہونی چاہیئے ۔مقررہ تاریخ کے بعد کوئی بھی کام قابلِ قبول نہیں ہوگا ۔

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 03018953961

ڈپٹی کمشنر چترال

Print Friendly, PDF & Email