بہاولنگر: ایک رات میں ڈکیتی کی 4 وارداتوں کے واقعات سمنے آگئے

ضلع بہاولنگر میں ایک رات کے دوران ڈکیتی کی 4 وارداتوں کا واقعات  سمنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع بہاولنگر میں نامعلوم ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر مدینہ ٹاون میں 3 گھروں کو لوٹ لیا جبکہ واردات میں ڈاکووں نقدی اور سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ واپڈا کمپلیس کے قریب بھی موٹر سائیکل سوار ڈاکووں خاتون سے سونے کے کنگن لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ضلعی پولیس ضلع بھر میں بڑھتی ہوئی واردتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ شام ہوتے ہی چور ڈاکووں دھندلانے لگتے ہیں،جس کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

واضح رہے شہریوں نے وزیر اعلٰی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

The post بہاولنگر: ایک رات میں ڈکیتی کی 4 وارداتوں کے واقعات سمنے آگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email