اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

اٹک میں انجرا پولیس نے بڑی کارروائی کے دوران اشتہاری ملزم کر گرفتار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انجرا پولیس نے 11 سال بعد قتل کے اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیا ہے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم ظہور احمد نےخاندانی تنازعہ پررمضان نامی شخص کوقتل کیاتھا۔
پولیس نے مزید کہا کہ اشتہاری ملزم مختلف روپ بدل کرروپوش رہا جیسے مقامی پہاڑسےگرفتار کیا ہے۔

The post اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email