پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور کی اپنے بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے ۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصویر میں نیمل خاور کا فیس نظر نہیں آرہا لیکن ان کے بیٹے مصطفیٰ عباسی کو دیکھا جاسکتا ہے۔
اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل نیمل خاور کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ اس سے قبل نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
View this post on Instagram
نیمل کی اس تصاویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے تھے۔
اداکاری اور شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نیمل خاور سوشل میڈیا پر کم ہی دکھائی دیتی ہیں مگر اُن کے مداحوں اور فین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی۔
اس سے قبل نیمل خاور کی جانب سے اپنی ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی تھیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ نیمل خاور کی جانب سے اپنی فیملی شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ بھی خوبصورت تصویریں شیئر کی جاتی ہیں۔
The post نیمل خاور کی اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر وائرل appeared first on .