پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر بھی مایوسی کے بادل منڈلانے لگے

پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر بھی مایوسی کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا کہنا ہے کہ  دورہ پاکستان کے حوالے سے فیصلہ اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں کریں گے ۔

انگلینڈ بورڈ اپنے سکیورٹی ایکسپرٹ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

 واضح رہے کہ انگلینڈ نے آئندہ ماہ پاکستان میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

The post پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر بھی مایوسی کے بادل منڈلانے لگے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email