8 سالہ بے روزگاری نے پنکچر والا بنادیا؛ ایم اے انگلش کرنے والے نوجوان کی دکھ بھری کہانی

زندگی کی جنگ میں آپ نے کبھی ہار نہیں ماننی ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے یہ ثابت کردیا ہے ملتان کے ایک وہیل میکر نے، آج ہم آپ کی ملاقات عزم و ہمت اور خودداری کی ایک اعلیٰ مثال ملتان کے محمد بلال سے کروائیں گے۔

ایک حادثے نے محمد بلال کی پوری زندگی بدل کر رکھ دی۔

The post 8 سالہ بے روزگاری نے پنکچر والا بنادیا؛ ایم اے انگلش کرنے والے نوجوان کی دکھ بھری کہانی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email