آنے والے الیکشن انشاءاللہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوں گے،فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن انشاءاللہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوں گے۔

تفصیلات کے  مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ عدالت نے  بہترین فیصلہ کیا ہے،پارلیمان اس سلسلے میں زمہ داری نبھانے ہوتے اپنا کردار ادا کرے گی۔

سینیٹر فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات میں شفافیت کے لیے لیے آنے والے الیکشن انشاءاللہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوں گے،اورسیز کو بھی ووٹ کا حق حاصل ہو گا۔

The post آنے والے الیکشن انشاءاللہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوں گے،فیصل جاوید appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email