عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی  چند خوبصورت تصاویر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویرپوسٹ کی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  نے ریڈ اور اورنچ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹس میں اداکارہ  کی تعریف بھی کی جارہی ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کافی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی  چند خوبصورت تصاویر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email