حریم فاروق کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

حریم فاروق کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ دوپٹہ نارنجی رنگ کا تھا۔

واضح رہے کہ حریم فاروق انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post حریم فاروق کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email