56ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کوئٹہ میں جاری

56 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ کوئٹہ میں جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق  56 قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ مچھلی بازار بن گئی، انتظامیہ بے بس ہو گئی۔

56ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں  کھلاڑی ایک دوسرے پر حملہ آور ہو گئے۔

 انتہائی ناقض انتظامات  کی وجہ سے کھلاڑیوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی، پاکستان آرمی اور رینجرز اہلکاروں کی آمد کھیل دوبارہ شروع ہو گیا۔

The post 56ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کوئٹہ میں جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email