یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جارہا ہے اور تعریفی کانٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یشمیٰ گل نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ  نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں اور ہاتھ میں اسکن رنگ کا بیگ بھی پکڑا ہوا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شئیر کی تھیں جس میں وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email